ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

یو اے ای میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتحال، ندی نالے بپھرگئے

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاستوں دبئی، شارجہ، ابوظبی، راس الخیمہ اور عجمان میں بادل پھر برس پڑے۔ موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقوں میں سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی اور ندی نالے بپھرگئے۔ بارش کے باعث دبئی سے شارجہ جانے والی بس سروس…

اقوام متحدہ کے ملازمین پر تشدد، حماس کے بیان دینے پر کیا مجبور

میڈیا رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ حماس کے خلاف اعتراف کرنے کے لیے انروا کے ملازمین پر تشدد کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین انروا نے غزہ جنگ میں انسانی حقوق کی خلاف تل ابیب کے جرائم پر ایک رپورٹ…

امریکہ اور برطانیہ کو یمن کا انتباہ

یمن کے سینئر رہنما نے خبردار کیا ہے کہ یمنی فوج دشمن کی کمزوریوں سے فائدہ اٹھا کر اسے نقصان پہنچا سکتی ہے۔ یمن کے سینئر رہنما محمد علی الحوثی نے اپنے سوشل میڈیا پیج پر لکھا کہ ہماری مسلح افواج کے بہادر جوان، ڈسٹرائر سے پرواز بھرنے اور…

شام: دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی اور روسی جنگی طیاروں کے حملے، درجنوں دہشتگرد ہلاک

شام کے صوبہ ادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر اس ملک کی فوج اور روس کے جنگی طیاروں کے حملے میں کم از کم پندرہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ صوبہ ادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شام اور روس کے جنگی طیاروں کے یہ مشترکہ حملے، حراس الدین اور تحریر…

صیہونی فوجی تھک گئے اور ان کے حوصلے پست ہوگئے: صیہونی میڈیا کا اعتراف

صیہونی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج، غزہ پٹی میں لڑ تو رہی ہے لیکن وہ پیشقدمی میں ناکام رہی ہے۔ صیہونی میڈیا رپورٹوں میں اعتراف کیا جا رہا ہے کہ صیہونی فوج کا گیواتی، کمانڈو اور سیونتھ بریگيڈ، خان یونس میں سخت جنگ لڑ رہا ہے لیکن…

یمنی فوج کا امریکی بحری جہازوں پر سب سے بڑا حملہ، 37 ڈرون طیاروں نے آپریشن میں حصہ لیا

یمنی فوج نے بحیرہ احمر اور خلیج عدن میں امریکی جہازوں پر ڈرون اور میزائلی حملوں کی خبر دی ہے۔ یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے بتایا ہے کہ خلیج عدن میں ایک آپریشن میں امریکا کے پروپل فارچون بحری جہاز کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا ۔…

صیہونی حکومت نے طوفان الاقصی آپریشن میں ناکامی کی تلافی کے لیے فلسطینیوں کے قتل عام میں مصروف

غاصب صیہونی حکومت طوفان الاقصی آپریشن میں ناکامی کی تلافی کے لیے مغرب کی حمایت سے غزہ میں بڑے پیمانے پر قتل عام کر رہا ہے۔ صیہونی فوجیوں نے آج ہفتے کے روز بھی غزہ میں واقع الکویت اسکوائر پر امداد کے منتظر فلسطینیوں کی صفوں پر فائرنگ…

انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن نے تاریخ رقم کردی، 700 وکٹیں لینے والے پہلے فاسٹ بولر بن گئے

انگلینڈ کے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے تاریخ رقم کر دی، وہ 7 سو وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے فاسٹ بولر بن گئے۔41 سالہ جیمز اینڈرسن نے بھارت کے خلاف 5 ویں ٹیسٹ کے تیسرے روز سنگ میل عبور کیا۔ انگلش فاسٹ بولر نے بھارت کے کلدیپ یادیو کو آؤٹ کر…

چیئرمین پی سی بی نے ملک کے 3 اہم اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کا پلان طلب کرلیا

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی جانب سے آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی سے قبل ملک کے 3 اہم اسٹیڈیمز کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لاہور میں چیئرمین پی سی بی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں نیسپاک کے حکام نے اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ردرفورڈ بھی پی ایس ایل چھوڑ گئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ردرفورڈ بھی گھریلو مسائل کی وجہ سے پی ایس ایل چھوڑ گئے۔ ردر فورڈ فیملی مسائل کی وجہ سے بارباڈوس روانہ ہوئے، اب اگر کوئٹہ گلیڈی ایٹرزپلے آف کیلئے کوالیفائی کرتی ہے تو ان کی…