عثمان طارق بولنگ ایکشن کی درستگی کیلئے نیشنل اکیڈمی طلب
پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آف اسپنر عثمان طارق کا بولنگ ایکشن رپورٹ ہوا جس کے بعد انہیں نیشنل اکیڈمی طلب کرلیا گیا۔
آف اسپنر عثمان طارق کو بولنگ ایکشن کی درستگی کے لیے نیشنل اکیڈمی طلب کیا گیا ہے،عثمان…