ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

جماعت اسلامی نے صدارتی الیکشن کا بائیکاٹ کردیا

صدارتی الیکشن میں جمعیت علمائے اسلام کے بعد جماعت اسلامی بھی غیر جانبدار ہوگئی، سینیٹ میں جماعت اسلامی کے واحد رکن سینیٹر مشتاق احمد خان پولنگ میں شریک نہیں ہوئے۔ سندھ اسمبلی میں جماعت اسلامی کے رکن محمد فاروق نے صدرکے انتخاب میں اپنا…

مسلح افواج وطن کی سالمیت اور خودمختاری کے دفاع کیلئے پوری طرح تیار ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے مسلح افواج مادر وطن کی سالمیت اور خودمختاری کے دفاع کیلئے پوری طرح تیار ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے رحیم یار خان کے قریب فیلڈ ایکسرسائز کا دورہ کیا، اس موقع پر آرمی چیف…

رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر صبح 9 بجے کھلیں گے

سٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ہفتے کے 5 دن کھلے رہنے والے دفاتر میں اوقات کار صبح 9 سے 3 بجے تک ہوں گے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ہفتے کے 6 دن کام کرنے والے دفاتر میں اوقات کار صبح 9 سے 2 بجے تک ہوں گے جبکہ جمعہ کو…

سوئی ناردرن کا سحرو افطار میں بلاتعطل گیس فراہمی کا فیصلہ

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ترجمان کےمطابق سحری کےلیے رات ڈھائی سےصبح 8 بجےتک گیس فراہم کی جائےگی جب کہ افطاری کےلیے سہ پہر 3 سے رات 10 تک بلاتعطل گیس فراہم کی جائےگی۔ ترجمان کا کہنا ہےکہ گیس پریشرکے مسائل کےحل کیلئے مانیٹرنگ ٹیمیں بنانے کا…

اپنے مطالبات سے پیچھے نہ ہٹنے پر زور، القسام بریگيڈ کے ترجمان

حماس کے القسام بریگيڈ کے ترجمان ابوعبیدہ نے کہا ہے کہ نتن یاہو کی کابینہ صیہونی قیدیوں کو تابوت میں واپس لانا چاہتی ہے۔ حماس کے القسام بریگیڈ کے ترجمان ابوعبیدہ نے کہا کہ ہماری سب سے بڑی ترجیح صیہونی حکومت کے ساتھ قیدیوں کا تبادلہ، غزہ…

حزب اللہ کے تین مجاہدین کی شہادت

حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوج سے جھڑپ میں اپنی تین مجاہدوں کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔ حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کرکے بتایا ہے کہ "ہادی محمود حجازی عرف حیدر" بیس سال کی عمر میں جنوبی لبنان کے بلیدا میں بیت المقدس کی…

صیہونی فوج پر فلسطینی مجاہدین کا راکٹ حملہ

فلسطین کے مزاحمتی محاذ نے سنیچر کی صبح غزہ میں صیہونی فوجیوں کے مرکز پر حملہ کیا ہے۔ فلسطینی ذرائع کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی مجاہدین نے سنیچر کی صبح غزہ کے علاقے جبالیا کے مشرق میں غاصب صیہونی فوجیوں کے ایک مرکز پر…

الیکشن کمیشن نے محمود اچکزئی کی صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کردی

محمود خان اچکزئی نے گزشتہ روز الیکشن کمیشن کو درخواست دیتے ہوئے مطالبہ کیا تھا کہ جب تک الیکٹورل کالج مکمل نہیں ہوتا اس وقت تک صدارتی الیکشن ملتوی کرائے جائیں۔ الیکشن کمیشن نے محمود خان اچکزئی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری…

آصف زرداری کو صدارتی الیکشن میں غیر مشروط سپورٹ کیا ہے،فاروق ستار

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر فاروق ستار نے کہا ہےکہ آصف زرداری کو صدارتی الیکشن میں غیر مشروط سپورٹ کیا ہے، مفاہمتی یادداشت کی شاید قانونی حیثیت نہیں ہوتی صرف اخلاقی حیثیت ہوتی ہے۔ شہبازشریف کو وزارت عظمیٰ کے لیے غیر مشروط…

مخصوص نشستوں کیلئے قانونی جنگ لڑیں گے، علی ظفر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی ظفر نے کہا ہے کہ ہم مخصوص نشستوں کےلیے قانونی جنگ لڑیں گے، الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے خلاف فیصلے کرتا آیا ہے۔ ہماری مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو نہیں مل سکتیں، دوبارہ فہرست دینے کی کوئی قدغن نہیں تھی،…