ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

عام انتخابات،نوجوانوں نے پی ٹی آئی اور پُختہ عمر کے لوگوں نے (ن) لیگ کو ووٹ دیا ،سروے

8 فروری کے عام انتخابات میں نوجوانوں نے پاکستان تحریک انصاف کو اور پُختہ عمر کے لوگوں نے مسلم لیگ (ن) کو ووٹ دیا ۔ سرکردہ ریسرچ اور سروے کمپنی گیلپ پاکستان نےتقریباً4ہزار ووٹرز کی رائے پر مبنی ایگزٹ پول جاری کردیا۔ سروے کے مطابق 38…

عالمی یوم خواتین پر قومی اسمبلی میں بے نظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرنے کی قرارداد منظور

عالمی یومِ خواتین کے موقع پر پاکستان اور عالم اسلام کی پہلی وزیراعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کی قرارداد قومی اسمبلی میں کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔ سحر کامران کی پیش کردہ قرار داد میں کہا گیا ہے کہ قرارداد…

پی ٹی آئی کا سیاسی قوتوں کے درمیان مفاہمت کی خواہش کا اظہار

پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت نے نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہم حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان دراڑ پڑنے کا انتظار نہیں کریں گے، اب ہم چاہتے ہیں کہ سیاسی قوتوں کے درمیان مفاہمت ہو۔ اسٹیبلشمنٹ سے ان کا تعلق اب بھی وہیں کھڑا…

صدر عارف علوی کو الوداعی گارڈ آف آنر پیش

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ان کی مدت مکمل ہونے پر ایوان صدر میں الوداعی گارڈ آف آنر پیش کیا گیا،مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا جس کا سبکدوش صدر نے جائزہ لیا۔ صدر مملکت نے گارڈ آف آنر کی تقریب میں ایوان صدر…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا گیا

خواتین کے عالمی دن پرملک کے مختلف شہروں میں ریلیاں، مظاہرے اور تقریبات کا انعقاد کیا گیا، لاہور، اسلام آباد، کراچی، حیدرآباد اور مری میں عورت مارچ کیا گیا ۔ زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی خواتین نے شرکت کی اور فرسودہ رسمیں اور…

پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر منتخب 24 ارکان نے حلف اٹھا لیا

پنجاب اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس اسپیکر ملک محمد احمد خان کی زیر صدارت شروع ہوا،مخصوص نشستوں پر ارکان کی حلف برداری پر اپوزیشن ارکان نے احتجاج اور اسپیکر ڈائس کا گھراؤ کرکے شور شرابا کیا۔ خواتین اور اقلیتوں کی 24 مخصوص نشستوں پر21…

بلاول کی مریم نواز سے ملاقات ،والد کے صدارتی ووٹ کیلئے گفتگو

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی گورنر ہاؤس میں ملاقات ہوئی،چیئرمین پی پی بلاول بھٹو نے مریم نواز شریف کو عہدہ سنبھا لنے پر مبارکباد دی۔ ملاقات میں کل ہونے والے صدارتی الیکشن پرمشترکہ حکمت عملی پر تبادلہ…

صیہونی اہداف پر عراق کی اسلامی مزاحمت کے ڈرون حملے

عراق کی اسلامی مزاحمت نے شام کے مقبوضہ علاقے جولان میں صیہونی فوج کے ٹھکانے پر حملہ کیا ہے- عراق کی اسلامی مزاحمت نے کہا ہے کہ غزہ کے عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کے ردعمل ميں، مقبوضہ جولان میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈے کو ڈرون سے…

علی امین نے جائیداد سے متعلق غلط بیانی کی، نااہل کیا جائے، ای سی پی میں درخواست دائر

الیکشن کمیشن میں خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی نااہلی کیلئے درخواست دائر کردی گئی،الیکشن کمیشن میں درخواست پی کے 113 سے جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار کفیل نظامی نے دائر کی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ علی امین گنڈا پور نے…

خواتین کی ترقی معاشرے کی ترقی ہے، وہ آگے بڑھتی ہیں تو ملک آگے بڑھتا ہے،چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ آئین پاکستان میں اسلام کے بنیادی اصولوں کے خلاف کوئی قانون سازی نہیں ہوسکتی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جوڈیشل اکيڈمی میں یومِ خواتین کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا…