ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

یمنی فورسیز کا امریکی بحری جہاز پر حملہ، تین ہلاک

امریکی بحری جہاز پر باب المندب میں حملہ ہوا جس کے دوران عملے کے تین کارکن ہلاک اور چار زخمی ہو گئے۔ حملے کا شکار ہونے والے امریکی بحری جہاز کے عملے نے جہاز چھوڑ دیا ہے، بحری تجارت پر نظر رکھنے والے برطانوی ایجنسی نے بھی بدھ کی شام ایک…

غزہ کی جنگ میں بہت سے کمانڈروں اور فوجیوں کو کھو دیا ہے، صیہونی کمانڈر کا اعتراف

صہیونی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف ہرٹزی ہالوی نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ کی جنگ میں حکومت نے بہت سے کمانڈروں اور فوجیوں کو کھو دیا ہے۔ ہرٹزی ہالوی نے کہا کہ اسرائیل نے غزہ جنگ کی بھاری قیمت ادا کی ہے اور ہمارے بہت سے کمانڈر اور فوجی اس جنگ…

امریکی صدر بائیڈن پر سینیٹروں کی سخت تنقید، اسرائیل کی فوجی مدد جاری رکھنے کو ناقابل قبول قرار دے…

امریکی سینیٹروں نے اسرائیل کے بارے میں صدر جو بائیڈن کی پالیسیوں کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسرائیل کی فوجی مدد جاری رکھے جانے کو ناقابل قبول اور ناقابل دفاع بتایا ہے۔ ڈیمویکرٹ سینیٹر کرس کونز نے کہا ہے کہ صدر جو بائیڈن کو نیتن…

برطانیہ کے شہر برسٹل میں فلسطین کے حامیوں کا اجتماع

فلسطینی حامیوں نے برطانیہ کی جانب سے صیہونی حکومت کی اسلحہ جاتی مدد کے خلاف، برطانیہ کے شہر برسٹل میں ہتھیاروں کی ایک نمائش کے سامنے احتجاج کیا۔ فلسطین کے حامیوں نے غزہ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی جاری رہنے کے خلاف برطانیہ کے شہر برسٹل…

تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کے سامنے احتجاج

حماس کےہاتھوں قیدی بنائے گئے صیہونیوں کے اہل خانہ نے تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کے سامنے احتجاج کیا ہے۔ صیہونی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ قیدیوں کے اہل خانہ اور دیگر صیہونیوں نے کل رات بھی حکومت مخالف مظاہرے کئے اور…

غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی صیہونی فوج کے خلاف کارروائیاں

فلسطینی مزاحمت کاروں نے غزہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران صیہونی فوج کی ایک بکتر بند گاڑی کو تباہ اور صیہونی فوج کے خلاف بارہ کارروائیاں کی ہیں۔ فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کی فوجی ونگ سرایا القدس بریگیڈ نے الزیتون کے علاقے میں صیہونی…

مقبوضہ بیت المقدس میں ایک صیہونی، چاقو کے حملے میں زخمی

فلسطین میں ذرائع ابلاغ نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کارروائي میں ایک صیہونی کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔ مقبوضہ بیت المقدس میں نیوی یعقوب نامی علاقے میں ایک صیہونی پر چاقو سے حملہ کیا گيا، ابتدائی رپورٹ کے مطابق اس حملے میں وہ صیہونی زخمی…

صیہونی فوجی اڈے پرعراق کی اسلامی مزاحمت کا ڈرون حملہ

عراق کی اسلامی استقامت نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ صیہونی غاصبوں کے خلاف جاری کاروائیوں اور غزہ میں فلسطینیوں کی حمایت میں مقبوضہ فلسطین میں حیفا ایئرپورٹ کے بجلی گھر پر ڈرون حملہ کیا۔ دو روز قبل بھی عراق کی اسلامی استقامت نے…

غاصب صیہونی حکومت کے فوجی اڈے پر حزب اللہ لبنان کا حملہ

حزب اللہ لبنان نے ڈرون کے ذریعے غاصب صیہونی حکومت کے ایک فوجی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔ حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہےکہ فلسطینی مزاحمت کی حمایت میں اور جنوبی لبنان کے علاقوں پر صیہونی حکومت کے حملوں کے جواب میں المطلہ کے علاقے میں غاصب…

شام میں دہشت گردانہ حملے میں 36 افراد جاں بحق ہوگئے

مشرقی شام میں واقع دیر الزور علاقے کے "کبجاب" صحرا میں عام شامی شہریوں پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا۔ اطلاعات کے مطابق اس حملے میں 36 افراد کے جاں بحق ہونے کے علاوہ 35 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، 11 دیگر افراد لاپتہ بتائے جاتے ہیں۔ اس…