ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

پاکستان سپر لیگ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کا میچ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن میں   واحد میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا  گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی )کے زیر اہتمام پی ایس ایل کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ راولپنڈی…

برقی کچرے سے سونا نکالنے کا طریقہ کار وضع کرلیا گیا

محققین نے برقی کچرے سے قیمتی دھات نکالنے کے لیے پنیر بننے کے عمل کے دوران فضلے کے طور پر سامنے آنے والے پروٹین اسپونج کا استعمال کیا۔ محققین کے مطابق یہ طریقہ کار پائیدار اور کمرشلی اعتبار سے ممکن ہے۔ تحقیق میں سائنس دانوں نے صرف 20…

جسٹس ملک شہزاد چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مقرر، صدر نے منظوری دیدی

صدر مملکت عارف علوی نے جسٹس ملک شہزاد کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ ترجمان ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نعیم اختر افغان کی بطور جج سپریم کورٹ تقرری کی منظوری دے دی ہے۔…

رمضان میں گیس کی لوڈشیڈنگ کے اوقات کار جاری

ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی نے کہا کہ سوئی سدرن گیس ماہِ رمضان کے دوران اپنے تمام صارفین کی سہولت کے لئے سحری اور افطاری کے تیاری کے اوقات میں گیس کی فراہمی کو یقینی بنائے گا۔ ہر سال گیس کے ملکی ذخائر میں ہونے والی آٹھ سے دس فیصد تک کمی…

علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کا ٹرائل کورٹ کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے خلاف تھانہ بھارہ کہو میں اسلحہ اور شراب برآمدگی کا کیس…

وزیراعلیٰ سندھ کی سحر و افطار میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت رمضان المبارک میں قیمتوں کو کنٹرول کرنے سے متعلق اجلاس ہوا جس میں میئر کراچی، چیف سیکرٹری، پرنسپل سیکریٹری، آئی جی پولیس، سیکرٹری فنانس، ایڈیشنل آئی جی پولیس، کمشنر کراچی اور دیگر متعلقہ افسران…

پاکستان کا ماہ رمضان کے دوران غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں غزہ میں شہریوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہےکہ غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہورہی ہیں۔ رمضان کی آمد پرفلسطینیوں پر پابندیوں کےخاتمےکےحامی ہیں، فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ…

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پیف اسکالر شپ کا جامع پلان طلب کر لیا

لاہورمیں وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں ہائر ایجوکیشن اسکالر شپ اور آئی پیڈ اسکیم کا جائزہ لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پیف کی نامکمل بریفنگ پر اظہار نا پسندیدگی کرتے ہوئے پیف اسکالر شپ کا جامع پلان طلب…

آرمی چیف کا ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا دورہ، حیدر ٹینک پر بریفنگ

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا دورہ کیا جس دوران آرمی چیف کو حیدر ٹینک کی تکنیکی صلاحیتوں پر بریفنگ دی گئی۔ ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کے دورے کے دوران آرمی چیف کو اسلحے اور ملکی ترقی کے حصول میں پیشرفت سے آگاہ کیا گیا…

وزیراعظم نے پی آئی اے کی نجکاری پر عمل درآمد کیلئے حتمی شیڈول طلب کرلیا

اسلام آباد میں وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں پی آئی اے کی نجکاری اور ایف بی آر کی ری اسٹرکچرنگ سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم نے ایف بی آر کی آٹو میشن کے نظام کے مجوزہ روڈ…