پی ٹی آئی نے عمران خان کی رہائی کیلئے سینیٹ میں قرارداد جمع کرا دی
سینیٹر فلک ناز چترالی کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے سینیٹ میں جمع قرارداد میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی اورشاہ محمودقریشی کوجھوٹے مقدمات سے رہا کیا جائے۔
قرار داد میں یاسمین…