ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

تین ممالک سے بیدخل افغان مہاجرین ایک ساتھ واپس، کابل حکومت سے ملازمتوں کا مطالبہ

ایران اور ترکی سے بے دخل کیے جانے والے افغانوں نے وطن واپس پہنچ کر کابل حکومت سے سہولیات اور ملازمتیں دینے کا مطالبہ کردیا۔ پناہ گزینوں اور وطن واپسی کی وزارت نے طلوع نیوز کو بتایا ہے کہ ایک ماہ کے دوران ایران، پاکستان اور ترکی سے 96…

غزہ پر جارح صیہونی حکومت کے حملے بدستور جاری

غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے بدستور جاری ہیں- جارح صیہونی حکومت نے آج بدھ کو غزہ کے مختلف علاقوں منجملہ جبالیا، النصیرات اور دیرالبلح کو اپنے فضائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے کہ جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔…

غزہ میں صیہونی مظالم فوری بند کئے جانے کا او آئی سی کا مطالبہ

اسلامی تعاون کی تنظیم کے ملکوں کے وزرائے خارجہ نے جدہ اجلاس کے اختتامی بیان میں، غیر مشروط طور پر غزہ میں صیہونی حکومت کے مظالم فوری بند کئے جانے کامطالبہ کیا ہے موصولہ خبروں کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے ممالک کے وزرائے…

ای میل میں گھس کر ڈیٹا چرانے والا اے آئی وارم تیار

سیکیورٹی محققین نے خود کی نقل بنانے والا ایک ایسا اے آئی وارم بنایا ہے جو میلویئر پھیلانے اور ڈیٹا چرانے کے لیے لوگوں کی ای میل میں گھس سکتا ہے۔ مورس ٹو نامی کمپیوٹر وارم امریکا اور اسرائیل سے تعلق رکھنے محققین نے جینریٹیو مصنوعی ذہانت…

فیس بک سروسز بحال ہونا شروع، انسٹاگرام تاحال بند

دنیا بھر میں میٹا کمپنی کی ویب اور موبائل ایپلیکیشنز ڈاؤن ہوگئیں تھیں اور صارفین کے فیس بک، انسٹا گرام اور فیس بک میسنجر اکاؤنٹ خود بخود بند ہوگئے تھے۔ صارفین نے شکایت کی تھی کہ فیس بک اکاؤنٹ خود بخود لاگ آؤٹ ہوئے اور دوبارہ پاس ورڈ…

سونے کی قیمت میں آج مزید اضافہ ہوگیا

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13ڈالر کے اضافے سے 2148ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ دریں اثنا مقامی صرافہ بازاروں میں بھی بدھ کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1500 روپے کے اضافے سے 225400روپے اور فی 10 گرام سونے…

عالمی مارکیٹ میں پاکستان کے یورو بانڈز کی قیمت میں اضافہ

وزیراعظم شہباز شریف کی نومنتخب حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کو 1.1 ارب ڈالر کے قرض کی آخری قسط اور نئے قرض پروگرام کے لیے مذاکرات کی غیر رسمی دعوت دیے جانے کے بعد عالمی مارکیٹ میں پاکستان کے یورو بانڈز کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔…

این ایف سی ایوارڈ، صوبوں کو 6 ماہ میں 24 کھرب روپے فنڈ فراہم

این ایف سی ایوارڈ کے تحت وفاق کی جانب سے صوبوں کو جاری مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں 24 کھرب، 35 ارب، 34 کروڑ، 90 لاکھ روپے کے فنڈز فراہم کیے گئے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے اعدادوشمار جاری کر دیے گئے۔ وزارت خزانہ کے مطابق گزشتہ مالی سال این…

ترقیاتی منصوبوں کیلیے جاپان کا این جی اوز کو 84 ملین روپے گرانٹ دینے کا فیصلہ

جاپان نے 5 ترقیاتی منصوبوں کیلیے 5 این جی اوز کو 84 ملین روپے گرانٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے،حکومت جاپان نے پاکستان میں ترقیاتی منصوبوں کیلیے مجموعی طور پر 5مقامی این جی اوز کو 300,800 امریکی ڈالر (تقریباً 84 ملین پاکستانی روپے کے برابر) تک…

معاشی مشکلات میں گھرے شمالی افریقی ملک مصر نے شرح سود میں 6 فیصد کا بڑا اضافہ کردیا۔

مصر کے مرکزی بینک کے اعلان کے مطابق 600 بیسس پوائنٹ اضافے کے بعد شرح سود اب 28.25 فیصد ہوگئی ہے،معاشی مشکلات میں گھرے شمالی افریقی ملک مصر نے شرح سود میں 6 فیصد کا بڑا اضافہ کردیا۔ مصر نے شرح تبادلہ بھی مارکیٹ بیسڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے…