ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی سب جیل میں موجودگی پر رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے انتظامیہ کے سینیئر افسر کو سب جیل بنی گالہ کا دورہ کرنے حکم دیتے ہوئے بشریٰ بی بی کی سب جیل میں موجودگی پر رپورٹ طلب کرلی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے درخواست…

ذوالفقار علی بھٹوکو قومی ہیرو قرار دینےکی قرارداد سندھ اسمبلی سے متفقہ طور پر منظور

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ذوالفقارعلی بھٹو کو قومی جمہوری ہیرو قرار دینےکی قرار داد سندھ اسمبلی میں جمع کرائی جو متقفہ طور پر منظور کرلی گئی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ نے خود…

پی ٹی آئی رہنماؤں کو اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات سے روک دیا گیا

پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ جیل سپرنٹنڈنٹ نے کورٹ آرڈرز کو رد کردیا،اپوزیشن لیڈر کو اپنے کلانٹ سے ملنے سے روکا جا رہا ہے۔ اسد قیصر نے کہا کہ گرینڈ الائنس بنانے جارہے ہیں، تمام پارٹیوں کے ساتھ جماعت اسلامی…

وزیراعلیٰ بلوچستان کا سرکاری گاڑیاں دیگر صوبوں میں استعمال نہ کرنےکا حکم

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے حکم جاری کیا ہےکہ سرکاری امور کے لیے دیگر صوبوں میں جانے والی گاڑیوں کو چیف سیکرٹری سے این اوسی لینا ہوگا۔ وزیراعلیٰ نے دیگر صوبوں میں استعمال ہونے والی تمام سرکاری گاڑیاں واپس بلانے کا حکم بھی دیا ہے۔…

مومنین رمضان المبارک میں قرب الہیٰ کے حصول کی کوشش کریں،شیخ ہادی حسین ناصری

نمائندہ آیت اللہ العظمٰی شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) وسربراہ شوری علماء جعفریہ پاکستان علامہ شیخ ہادی حسین ناصری نے استقبال رمضان کے حوالے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مومنین رمضان المبارک میں زیادہ سے زیادہ استفادہ کرتے ہوئے قرب الہی کے حصول…

صنعتوں کیلئے گیس کی قیمتوں میں اضافے پر حکم امتناع جاری

سندھ ہائیکورٹ میں صنعتوں کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی جس دوران درآمد اور برآمد کرنے والی 400 سے زائد صنعتوں نے نگران حکومت کے فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کیا تھا۔ عدالت نے صنعتوں کے لیے گیس کی قیمتوں میں…

یوٹیلیٹی اسٹورزیونینز کا مطالبات کی عدم منظوری پر 16 مارچ سے مکمل شٹرڈاؤن کا فیصلہ

یوٹیلیٹی اسٹورزیونینز نے مطالبات کی عدم منظوری پر 16 مارچ سے مکمل شٹرڈاؤن کافیصلہ کیا ہے جب کہ یونینز نے مطالبات کی منظوری اور نوٹیفکیش کے لیے 10 دنوں کا وقت دیا ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورزکی یونینزکی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے سیکرٹری صنعت و…

پیپلز پارٹی نے چیئرمین سینیٹ کو توسیع دینے کی مخالفت کردی

سینیٹ انتخابات میں تاخیر کے معاملے پر سینیٹ میں پارلیمانی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس ہوا جس میں سینیٹ کے غیر فعال ہونے اور بحران کے خدشے سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی پر مشاورت کی گئی۔ سینیٹ اراکین کے مطابق سینیٹ الیکشن 3 اپریل کو متوقع…

مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین سے حلف نہ لینے کے حکم امتناع میں 13 مارچ تک توسیع

مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر سماعت پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے کی۔ لارجر بینچ میں جسٹس اعجاز انور اور جسٹس عتیق شاہ کے علاوہ جسٹس شکیل احمد اور جسٹس ارشد علی بھی شامل…

وفاقی و صوبائی ٹیکس اکٹھا کرنے کیلئے نیم خود مختار اتھارٹی بنائی جائے، آئی ایم ایف کی ایف بی آرکو…

عالمی مالیاتی ادارے نے سفارش کی ہے کہ وفاقی بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) کو جدید اور نیم خودمختار ٹیکس اتھارٹی بنایاجائے جو طویل مدتی دورانیے کےلیے وفاقی اور صوبائی سطح پر ٹیکس جمع کیا کرے۔ وفاقی سطح پر اورصوبوں میں ٹیکس جمع کرنے کو الگ…