ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

روس اور نیٹو کے درمیان براہ راست ٹکراؤ کا خطرہ بڑھ گیا

امریکہ میں روسی سفیر آناتولی آنتونوف نے کہا ہے کہ کچھ عرصے قبل تک روس کے پڑوس میں امریکہ اور جرمنی کے ٹینکوں کی موجودگی کا تصور بھی نہیں کیا جارہا تھا مگر بعد میں پھر واضح ہوا کہ مغربی افواج یوکرینی فوج کی مدد کر رہی ہیں تاکہ یوکرینی فوج،…

غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے، دسیوں فلسطینی شہید اور زخمی

صیہونی فوجیوں نے ایک سو چوّنویں روز بھی غزہ بالخصوص رفح و خان یونس شہروں پر اپنے حملے جاری رکھے، رفح پر حملے میں ابوسلیمہ خاندان سے متعلق مکانات کو حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے مشرقی رفح کے زلاطہ علاقے پر…

صیہونی حکومت کے کمانڈنگ ہیڈ کوارٹر پر حزب اللہ کا توپ خانے سے شدید حملہ

غزہ کی پٹی کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کے جواب میں حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے کمانڈنگ ہیڈ کوارٹر کو توپ خانے سے نشانہ بنایا ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حزب اللہ لبنان نے جمعرات کے روز اعلان کیا ہے کہ…

غزہ میں جنگ بندی کے لئے قاہرہ مذاکرات بے نتیجہ ختم، صیہونیوں کی ہٹ دھرمی

مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں غزہ جنگ بندی کے لیے ہونے والے مذاکرات صیہونیوں کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے بے نتیجہ ختم ہو گئے ہیں۔ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے لئے معاہدہ طے کرنے کی غرض سے قاہرہ میں ہونے والے مذاکرات صیہونی حکومت کی طرف سے مشکلات…

حماس نے صیہونیوں کے ساتھ سمجھوتے کے لئے شرائط عائد کردیں

تحریک حماس کےرہنما محمود مرداوی نے کہا کہ یہ صحیح نہیں ہے جو کہا جا رہا ہے کہ مزاحمت غزہ میں صرف امداد رسانی میں اضافہ چاہتی ہے بلکہ کسی بھی سمجھوتے کے لئے ہماری پانچ اہم شرطیں ہيں اور وہ یہ ہیں۔ جنگ بندی ، غزہ سے صیہونی فوج کی پسپائی،…

وزیراعظم نے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا حکم جاری کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت داخلہ کی سمری پر رمضان میں قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا حکم جاری کردیا۔ سزاؤں میں کمی کا اطلاق جیلوں میں قید عورتوں اور بچوں پر ہوگا، سزاؤں کی معافی کا اطلاق ان قیدیوں پر ہوگاجن کےجرائم کی سزا 2 سال سے زیادہ…

سپریم جوڈیشل کونسل نے سابق جج مظاہر نقوی کو مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دے دیا

سپریم جوڈیشل کونسل نےمظاہر نقوی کو برطرف کرنےکی سفارش کر تے ہوئے اپنی رائے منظوری کے لیے صدر مملکت کو بھجوا دی ہے۔ سپریم جوڈیشل کونسل نے ججز کوڈ آف کنڈکٹ کی شق نمبر 5 میں ترمیم کی ہے۔ سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے جاری اعلامیےکے…

بلڈنگ پلان کی منظوری کے بغیر یوٹیلٹی کنکشن فراہم نہ کیے جائیں،سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے غیر قانونی تعمیرات کے مقدمے کی سماعت کے دوران سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کو کہا ہے کہ بلڈنگ پلان کی منظوری کے بغیر تعمیرات کو یوٹیلٹی کنکشن فراہم نہ کیے جائیں۔ غیر قانونی تعمیرات کے مقدمے کی سماعت میں ایس…

خیبر اور ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبر میں پہلے آپریشن میں شمروز عرف شانے مارا گیا جبکہ ڈی آئی خان میں کیے گئے دوسرے آپریشن کے دوران دہشت گرد منصور ہلاک ہوا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ…

وزیر اعظم کا تہنیتی پیغام بھجوانے پر عالمی رہنماؤں کا شکریہ

ایکس پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان کا شکریہ ادا کرتے ہوئےکہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات تاریخی اور باہمی احترام کی بنیاد پر قائم ہیں، امید ہے کہ آنے والے وقتوں میں یہ تعلقات مزید…