ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

آئندہ بجٹ میں رئیل اسٹیٹ، ریٹیلرز، بڑے اسپتالوں، لیبارٹریوں پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ

آئندہ مالی سال2024-25 کے وفاقی بجٹ میں ریئل اسٹیٹ، رٹیلرز، آٹو سیکٹر، بلڈرز، بڑے اسپتالوں، پیتھالوجیکل لیبارٹریوں، میڈیکل ڈائیگناسٹک لیبارٹریوں، کلینک، میڈیکل پریکٹشنرز، جم کلب ہیلتھ کلبوں اور دیگرنوٹیفائی کردہ شعبوں پر ٹیکس عائد کرنے کا…

آئی ایم ایف کا دوسرے اقتصادی جائزے کیلیے مشن پاکستان بھیجنے کا عندیہ

آئی ایم ایف نے 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کی تکمیل کو ترجیح قرار دیتے ہوئے پاکستان کی نئی کابینہ کی تشکیل کے بعد دوسرے اقتصادی جائزے کیلیے مشن بھیجنے کا عندیہ دیدیا ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ڈائریکٹر…

صارفین کے لیے ٹک ٹاک سے پیسے کمانا اب زیادہ آسان ہوگیا

اگر آپ مقبول سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک سے پیسے کمانا چاہتے ہیں تو اب یہ عمل زیادہ آسان بنایا جا رہا ہے۔ کمپنی کی جانب سے صارفین کو کمانے کا موقع فراہم کرنے کے لیے نیا نظام کریٹیر ریورڈز پروگرام کے نام سے متعارف کرایا جا رہا ہے۔ خیال رہے…

بنگلہ دیش اور سری لنکا کا تیسرا ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ کل کھیلا جائے گا

بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ (کل)ہفتہ کو سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم، سلہٹ میں کھیلا جائے گا۔میچ بنگلہ دیش کے مقامی وقت کے مطابق دن دو بجے شروع ہوگا ۔…

فیفا کوالیفائر میچ کے لیے اردن کی فٹبال ٹیم کو پاکستانی ویزے جاری

فیفا کوالیفائر میچ کے لیے دفتر خارجہ نے اردن کی فٹبال ٹیم کو پاکستانی ویزے جاری کردیئے،اس حوالے سے پاکستان فٹبال فیڈریشن نے اردن فٹبال ایسوسی ایشن کو بھی آگاہ کردیا ہے۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوسرے کوالیفائر راؤنڈ کے لیے اردن کی فٹبال…

لندن،انگلش پریمیئر لیگ میں کل مزید 5 میچ کھیلے جائیں گے

انگلش پریمیئر لیگ کے 32 ویں سیزن کے انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ میں جاری ہے۔ ای پی ایل میں ہفتہ مزید 5 میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ پہلا میچ مانچسٹر یونائیٹڈ اور ایورٹن کی ٹیموں کے درمیان اولڈ ٹریفورڈ، مانچسٹر میں کھیلا…

صیہونی کالونیوں میں توسیع کی مخالفت، اقوام متحدہ

مشرق وسطی کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر نے غرب اردن میں صیہونیوں کے لئے تین ہزار چار سو سے زائد مکانات تعمیر کرنے کے لئے صیہونی حکومت کے منصوبے کی مذمت کی ہے۔ تور ونسلینڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غرب اردن میں نئے مکانات بنانے…

جنگ غزہ شروع ہونے سے صیہونیوں کےلئے ہتھیاروں کی سو سے زیادہ کھیپیں برآمد کئے جانے کی تصدیق

امریکی حکام نے غزہ جنگ شروع ہونے کے بعد سے اسرائیل کے لئے ہتھیاروں کی سو سے زیادہ کھیپیں برامد کئے جانے کی تصدیق کی ہے۔ امریکی حکام نے کانگریس کے اراکین کو بتایا ہے کہ غزہ میں جنگ شروع ہونے کے بعد سے سو سے زیادہ بار صیہونیوں کو فوجی…

فلسطین کے حامی مظاہرین نے وائٹ ہاؤس سے امریکی کانگریس کی طرف جانے والے راستے کو بند کر دیا

امریکی صدر کی سالانہ تقریر کے موقع پر فلسطین کے حامی سیکڑون مظاہرین نے وائٹ ہاؤس سے امریکی کانگریس کی طرف جانے والے راستے کو بند کر دیا۔ ان مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں فلسطین کی حمایت اور غزہ میں جنگ بندی کے مطالبے کے حق میں لکھے نعروں…

یمن کے میزائل حملے میں 7 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، بحری جہاز سے اب بھی دھواں اٹھ رہا ہے، امریکہ

امریکی فوجی سینٹرل کمان سینٹکام نے ایک بیان میں تھرو کانفیڈنس بحری جہاز پر میزائل حملے میں تین کی ہلاکت اور چار دیگر کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ امریکی فوجی سینٹرل کمان سینٹکام نے اس بیان میں کہا ہے کہ اس حملے میں بحری جہاز کو خاصا…