ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

حکومت سندھ نے رمضان المبارک کیلئے سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل کردیئے

حکومت سندھ کی جانب سے رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری دفاتر صبح 10 سے شام 4 بجے تک کھلے رہیں گے، جمعہ کو دفتری اوقات صبح 10 سے دوپہر ایک بجے تک ہوں

غزہ میں روزانہ کتنی خواتین شہید ہو رہی ہیں؟

غزہ پر ایک سو چوّن دن سے جاری وحشیانہ حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد اکتیس ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔ فلسطینی پناہ گزینوں کے لئے قائم اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورک ایجنسی انروا نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں روزانہ کم سے کم ترسٹھ خواتین…

ملک میں صدارتی انتخاب آج ہوں گے

لک میں عام انتخابات کے بعد صدارتی انتخاب کا دنگل سج چکا ہے اور صدارتی انتخاب کیلئے ریٹرننگ آفیسر و چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے دو امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کیے ہیں۔ 9 مارچ یعنی آج ہونے والے صدارتی انتخاب میں حکومتی…

محسن نقوی سینیٹ کا الیکشن لڑیں گے، مشیر داخلہ بنائے جانے کا امکان

سابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے موجودہ چیئرمین محسن نقوی سینیٹ کا الیکشن لڑیں گے، محسن نقوی کو مشیرداخلہ بنائے جانے کا امکان ہے۔ نجی نیوز چینل کے مطابق محسن نقوی چیئرمین پی سی بی کا عہدہ بھی برقرار رکھیں گے، محسن…

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں نہ ملنے کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر اعتراض عائد کیا تھاکہ درخواست گزار نے مصدقہ دستاویزات نہیں لگائیں اس لیے سنی اتحاد کونسل کی درخواست قابل سماعت نہیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے سنی اتحاد کونسل…

ملک کو قرض کے دلدل سے نکالنے کیلئے پسند نا پسند کو دفن کرکے مل بیٹھنا ہوگا،شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ ہمیں پاکستان کو قرضوں کی دلدل سے نکالنا ہے اس لیے ذاتیات سے ہٹ کر پسند ناپسند کو دفن کرنا ہے اور پاکستان کی خاطر مل بیٹھ کر کام کرنا ہوگا۔ وزیراعظم شہبازشریف مظفرآباد کے دورے پر پہنچے جہاں وزیراعظم آزاد…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا آواران کا دورہ، شہدا کے اہلخانہ اور عمائدین سے ملاقات

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو ضلع آواران کے دورے کے دوران سکیورٹی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ اس کے علاوہ آرمی چیف کوپاک فوج کی سماجی و اقتصادی ترقی کیلئے کوششوں پر بھی بریفنگ دی…

خیبر پختونخوا میں 11 وزرا پہلی مرتبہ کابینہ کا حصہ بنے

پہلی مرتبہ کابینہ کا حصہ بننے والوں میں وزیر صحت قاسم علی شاہ، وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو، وزیرِ آب پاشی عاقب اللہ، وزیر تعلیم فیصل ترکئی اور وزیر تعلیم مینا خان شامل ہیں۔ اس کے علاوہ وزیر قانون آفتاب عالم، وزیر جنگلات فضل حکیم، وزیر…

خیبر پختونخوا حکومت نے رمضان پیکج کا پلان تیار کرلیا

صوبائی وزیر ظاہر شاہ طورو نے نجی نیوز چینل کو بتایا کہ خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت کی جانب سے تیار کیے گئے رمضان پیکج سے صوبے کے 6 لاکھ 37 ہزار خاندان مستفید ہوں گے۔ ہر خاندان کو 10 ہزار روپے کے چیک دیے جائيں گے، پیکج کیلئے ساڑھے 8 ارب…

ایم کیو ایم کا صدارتی انتخابات میں آصف زرداری کو ووٹ دینےکا اعلان

اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے ایم کیو ایم وفد نے ملاقات کی جس میں ایم کیوایم نے صدارتی الیکشن میں آصف زرداری کو ووٹ دینےکی حامی بھری۔ پیپلزپارٹی کا وفد ایم کیوایم سے ووٹ مانگنے خالد مقبول صدیقی کی رہائش گاہ پہنچا، وفد میں…