پی ایس ایل9:کراچی کو شکست، ملتان سلطانز پلے آف میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) سیزن 9 میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 20 رنز سے شکست دے کر پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیتا اور پہلے…