ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

کیریبین ملک ہیٹی میں مرکزی جیل پر حملہ، مسلح افرادنے 4 ہزار قیدی چھڑوا لیے

کیریبین جزائر کے ملک ہیٹی کے دارالحکومت پورٹ او پرنس میں موجود جیل پر جرائم پیشہ گروہ کے مسلح افراد نے حملہ کرکے 4 ہزار سے زائد قیدیوں کو چھڑوا لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جیل سے بھاگنے والے ملزمان میں جرائم پیشہ گروہ کے ایسے…

صیہونی حکومت 6 ہفتوں کی جنگ بندی کی تجویز پر آمادہ ہے: امریکی عہدیدار

غزہ میں صیہونی حکومت اور حماس کے درمیان جاری جنگ بندی سے متعلق مذاکرات کے حوالے سے امریکی عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ صیہونی حکومت 6 ہفتوں کیلئے جنگ بندی کی تجویز پر آمادہ ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صیہونی حکومت اور حماس کے…

برطانیہ کا پاکستان، افغانستان اور انڈونیشیا میں انتہاپسندوں کو وارننگ لسٹ میں شامل کرنیکا فیصلہ

برطانیہ کی جانب سے پاکستان، افغانستان اور انڈونیشیا میں خطرناک انتہاپسندوں کو شناخت کرکے ان کے نام وارننگ لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ برطانوی نیوز چینل اسکائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق برطانوی حکومت کی جانب سے پاکستان، افغانستان اور…

غزہ: امداد تقسیم کرنے والے ٹرک پر صیہونی بمباری، 9 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

غزہ میں امداد تقسیم کرنے والے ٹرک پر صیہونی بمباری سے 9 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق صیہونی حکومت کی جانب سے یہ وحشیانہ اقدام غزہ کے علاقے دیر البلاح میں کیا گیا جہاں جنگ کے باعث بے گھر ہونے والے فلسطینی…

غزہ پر صیہونی جارحیت جاری رہنے تک بحری آپریشن جاری رہے گا: یمن کا اعلان

یمن کی قومی سالویشن حکومت نے غزہ میں صیہونی جرائم کے رکنے تک بحریہ کے بحری آپریشن کے جاری رہنے کا اعلان کیا ہے۔ المیادین کے مطابق یمن کی حکومت نے ایک بیان جاری کرکے بتایا ہےکہ امریکی حمایت سے اپنے جرائم پر صیہونی حکومت کے اصرار کی حالت…

حزب اللہ کا صیہونی حکومت میں صیہونی فوجی اڈے پرمیزائل حملہ

حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں ایک صیہونی فوجی اڈے پر حملہ کیا ہے۔ صیہونی حکومت کے میڈیا ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین ميں صیہونی فوج کے دبورانیت فوجی اڈے پر ایک برکان میزائل فائر کیا ہے ۔ اس…

تازہ ترین صیہونی جارحیت میں مزید 267 فلسطینی شہید و زخمی

غزہ کی وزارت صحت نے اپنے تازہ ترین اعداد وشمار میں اعلان کیا ہےکہ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران جارح صیہونی فوج کے حملے میں مزيد نوے فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہےکہ صیہونی فوج نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران نو حملے…

صدارتی انتخاب کیلیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 9 مارچ کو طلب

نو منتخب اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا جو کہ 9مارچ ہفتے کی صبح 10 بجے ہوگا۔ واضح رہے کہ صدر مملکت کے انتخاب کے لیے آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے ہیں۔ فاروق…

واٹس ایپ کے نئے فیچر کے سبب جعلسازی کے خطرات میں اضافے کا خدشہ

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ تھرڈ پارٹی میسجنگ ایپلی کیشنز کے حوالے سے نافذ ہونے والے نئے قانون کے بعد واٹس ایپ صارفین کے لیے جعلسازی اور دھوکا دہی کے خطرات بڑھ جائیں گے۔ فروری کے ابتداء میں واٹس کی مالک کمپنی میٹا کی جانب سے بتایا گیا تھا…

پٹرولیم مصنوعات کی طلب 5ماہ کی کم ترین سطح پہنچ گئی

پٹرولیم مصنوعات کی طلب فروری میں پانچ ماہ کی کم ترین سطح 1.12 ملین ٹن پر پہنچ گئی، جس کی بنیادی وجہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، صنعتی سرگرمیوں میں کمی، زرعی ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی اور فرنس آئل سے چلنے والے پاور پلانٹس کے…