ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

صنعتوں کو سستی بجلی فراہم کرنے کی ضرورت ہے، وزیر تجارت

نگران وفاقی وزیر تجارت، داخلہ، صنعت، سرمایہ کاری اور سمندر پار پاکستانی ڈاکٹر گوہر اعجاز نے صنعتوں کیلیے توانائی کی قیمتوں کو 9سینٹ فی یونٹ برقرار رکھنے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہاکہ یہ پاکستان میں صنعتی شعبے کی بقا کیلیے ضروری ہے،…

پرال کا وی باک سسٹم پاکستان سنگل ونڈو کو منتقل کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ری اسٹرکچرنگ و اصلاحات کے تحت ایف بی آر کے ماتحت ادارے پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ (پرال) کا وی باک سسٹم پاکستان سنگل ونڈو (پی ایس ڈبلیو) کو منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلیے وی باک…

آئی ایم ایف کی ٹیکس شرح بڑھانے اور سلیب سات سے کم کرکے چار کرنے کی تجویز

آئی ایم ایف نے تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقے پر عائد ٹیکس کی شرح بڑھانے اور ٹیکس سلیب کی تعداد سات سے کم کرکے چار کرنے کی تجویز دے دی جس کی منظوری کی صورت میں تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کا بوجھ بڑھ جائے گا۔ اس حوالے…

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ میں امدادی سامان کی ترسیل میں اضافے کا مطالبہ

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین نے ایک بیان میں فلسطینی شہریوں کی حمایت کے لئے ضروری اقدامات عمل میں لائے جانے اور غزہ کی بنیادی تنصیبات کی حفاظت پر زور دیا ہے۔ سلامتی کونسل نے اپنے ایک بیان میں انسانی امداد کی تقسیم کے مقام پر…

تل ابیب اور حیفا سمیت مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں نتنیاھو کے خلاف مظاہرے

ہزاروں افراد نے تل ابیب اور حیفا سمیت مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں حکومت مخالف مظاہرے کئے ہیں، ہزاروں نے افراد نے تل ابیب کی کابلان سڑک پر نکل کر صیہونی کابینہ کے خلاف مظاہرے کئے ۔ نتنیاہو کابینہ کو تحلیل کئے جانے اور قبل از وقت…

جرمنی کی اسرائیل سے غزہ میں الرشید اسٹریٹ میں قتل عام کی وضاحت طلب

جرمن وزیر خارجہ نے الرشید اسٹریٹ کے واقعے کے بارے میں اسرائیل سے مکمل تحقیقات اور وضاحت کا مطالبہ کیا جس کے دوران خوراک کی امداد کے حصول کے لیے قطار میں کھڑے 100 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کر دیا گیا تھا۔ جرمن وزیر خارجہ اینالینا بیربوک…

بحیرۂ احمر میں روبی مار بحری جہاز کے ڈوبنے کے ذمہ دار برطانوی وزیراعظم ہيں ، محمد علی الحوثی

یمن کے سینئر سیاسی رہنما محمد علی الحوثی نے کہا ہے کہ برطانوی وزیراعظم رشی سونک روبی مار بحری جہاز کے غرق ہونے کے ذمہ دار ہيں- یمنی رہنما نے کہا کہ رشی سونک ، غزہ پٹی تک امداد پہنچنے کا راستہ آسان ہونے کے بعد اپنا روبی مار بحری جہاز…

لبنان پر جارح صیہونی فوج کےحملے میں تین مجاہد شہید

لبنان کی اسلامی استقامتی تنظیم حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی فوج کے ایک ڈرون حملے میں تین مجاہد شہید ہوگئے۔ حزب اللہ لبنان نے بتایا کہ صیہونی فوج کے ڈرون نے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے الناقورہ ٹاؤن میں ایک گاڑی کو…

صیہونی حکومت کے کمانڈ سینٹر پر حزب اللہ کا ڈرون حملہ

حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے مظلوم فلسطینی عوام اور فلسطینیوں کی بہادرانہ مزاحمت کی حمایت میں مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع ہے۔ لیمان" میں غاصب صیہونی حکومت کے کمانڈ سینٹر کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ…

غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت کے خلاف عالم اسلام سراپا احتجاج

غزہ کے عوام کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کی مذمت میں دنیا کے مختلف ملکوں منجملہ یمن، اردن، لبنان اور بحرین کے عوام نے ایک بار پھر وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے۔ موصولہ رپورٹوں کے مطابق مظاہرین نے ایک بار پھر مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت اور…