ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

غزہ پٹی، صیہونی حکومت کی افواج نے متعدد مسجدوں کو مسمار کردیا

غزہ پٹی میں ظالم و جابر صیہونی حکومت کی افواج نے متعدد مسجدوں کو مسمار کیا، شہید کیا ہے لیکن ان میں مساجد کو ویران کرنے کی سکت نہیں ہے۔ غاصب صیہونی  حکومت کی افواج کئی مہینے سے غزہ کے مظلوم و نہتھے فلسطینیوں پر وحشیانہ حملے کر…

غزہ میں دیرالبلح کے علاقے پر صیہونی جارحیت ، مزید چھ فلسطینی شہید

غزہ میں دیرالبلح کے رہائشی علاقے پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت میں چھے فلسطینی شہید اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے اس سے قبل بھی دیرالبلح کے رہائشی علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا تھا۔ ادھر بعض…

صیہونیوں سے تجارتی تعلقات برقرار رہنے پر ترکیہ کے سیاست دانوں کا حکومت مخالف احتجاج

حکومت ترکیہ کے مخالف سیاست دانوں نے حکمراں جماعت پر منافقت کا الزام لگایا ہے اور ان کا خیال ہے کہ غزہ کے لوگوں کی حمایت کے لیے کم ترین کام جو ممکن ہے۔ جعلی صیہونی حکومت کے ساتھ انقرہ کے تجارتی تعلقات کو مکمل طور پر منقطع کرنا ہے، غزہ اور…

یمن کی جانب سے صیہونی فوج کے ہاتھوں غزہ میں حالیہ نسل کشی کی مذمت

یمن نے ایک بیان میں غزہ کے نابلس اسکوائر پر مدد کے انتظار میں کھڑے پناہ گزینوں پر بمباری کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وحشیانہ جرم صیہونیوں سے نفرت کا ایک اور ثبوت ہے اور اس نسل کشی کی کارروائی کا حصہ ہے کہ جسے یہ حکومت غزہ میں انجام دے رہی…

بھارت میں 41 مزدوروں کی زندگیاں بچانے والے مسلمان ہیرو کا گھر مسمار

مسلمان وکیل حسن گزشتہ 10 سال سے اس مکان میں رہائش پذیر تھے اور انہوں نے الجزیرہ سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں مکان مسمار کرنے کے حوالے کوئی پیشگی اطلاع بھی نہیں دی گئی۔ ان کے پاس اس مکان کے قانونی دستاویز بشمول حکومت کی طرف سے جاری…

شہباز شریف پاکستان کے 24 ویں وزیراعظم منتخب

پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر میاں محمد شہباز شریف اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 24 ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اسپیکر ایاز صادق نے قائد ایوان کے لیے ہونے والی رائے دہی کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ شہباز شریف…

جعلی الیکشن اور نتائج سے بننے والی حکومت بھی جعلی ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں استحکام لانا ہے تو ادارے آئین اور حلف کی پاسداری کریں، فارم 45والے سڑکوں پر ہیں اور فارم 47والے عہدوں کی بندربانٹ میں مصروف ہیں، پہلے ووٹ چوری ہوتے تھے اب نتائج چوری ہوتے ہیں۔…

قومی اسمبلی میں نئے قائد ایوان کا انتخاب ، شہباز شریف اور عمر ایوب مد مقابل

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں شرکت کے لیے اراکین ایوان میں موجود ہیں، نواز شریف، شہباز شریف، بلاول بھٹو زرداری، آصف علی زرداری، خواجہ آصف، حمزہ شہباز اور دیگر اراکین قومی اسمبلی ایوان میں موجود ہیں۔…

شہباز شریف پاکستان کیلئے خوشخبری ،، عوامی خدمت کا دوبارہ آغاز ہوگا، مریم اورنگزیب

اکستان مسلم لیگ ن کی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ ترقی کا جو سفر 2018 میں رک گیا تھا پھر سے شروع ہوگا، شہبازشریف نے پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا، اب وہ معیشت کو استحکام دیں گے۔ شہباز شریف کے آنے کے بعد نوجوانواں کے…

واشنگٹن، بھارت میں کسانوں پر پولیس تشدد کیخلاف سکھوں کا مظاہرہ

امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے سکھوں کی بڑی تعداد نے بھارتی حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سکھوں نے بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے مودی سرکار کے خلاف نعرے لگائے اور بھارتی…