اے این پی کا صدارتی انتخابات میں زرداری کی حمایت کا اعلان
پیپلز پارٹی کے وفد نے چار سدہ کے باچا خان مرکز میں عوامی نیشنل پارٹی کی قیادت سے ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، پیپلز پارٹی کے وفد میں شیریں رحمان، ندیم افضل چن اور نیئربخاری شامل تھے۔
اےاین پی کی سینئر…