ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

پی ٹی آئی کا مختلف شہروں میں انتخابات میں دھاندلی کیخلاف احتجاج

لاہور میں پی ٹی آئی کے وکلا کو روکنے کےلیے پولیس نے ہائی کورٹ کے مرکزی دروازے پرتالا ڈال دیا، جی پی او چوک اور شاہدرہ میں پولیس اورمظاہرین آمنے سامنےآئے جنہیں منتشر کرنے کےلیے لاٹھی چارج کیا گیا اور متعدد کو گرفتارکرلیا گیا۔ اسلام…

پاکستان کی بھارت کی جانب سے تجارتی سامان ضبط کرنےکی مذمت کرتے ہیں،ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ کراچی میں تجارتی ادارے کی طرف سے کمرشل لیتھ مشین کی درآمدکا ایک سادہ معاملہ ہے، یہ ادارہ پاکستان میں آٹوموبائل انڈسٹری کو پرزے فراہم کرتا ہے۔ یہ آلات واضح طور پر اس کے تجارتی استعمال کی نشاندہی کرتے ہیں،…

بہرامند تنگی کی سینیٹ میں جمع کی گئی قرارداد سے پی پی کا کوئی تعلق نہیں، نیئر بخاری

پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئربخاری نے کہا ہے کہ سینیٹر بہرامند تنگی کی بنیادی رکنیت ختم کر چکے وہ پارٹی کا نام استعمال نہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ بہرامند تنگی کا پیپلزپارٹی سے کوئی تعلق نہیں ہے، انہیں پارٹی پالیسی سے انحراف پر اظہار وجوہ…

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا

قومی اسمبلی کل قائد ایوان یعنی وزیراعظم پاکستان کا انتخاب کرے گی۔ وزیراعظم کیلئے حکومتی اتحاد کی جانب سے شہباز شریف اور اپوزیشن کی طرف سے عمر ایوب امیدوار ہونگے۔ ذرائع کے مطابق نو منتخب وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری 4 مارچ کو ہو گی اور…

اچکزئی صدارت کیلئے پی ٹی آئی امیدوار بننے پر خود کو قوم پرست نہیں کہہ سکتے، بلاول

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی صدارتی انتخاب کے لیے اگر پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار بنیں گے تو خود کو قوم پرست نہیں کہہ سکتے۔ انہوںنے ان خیالات کا اظہار بلوچستان کے نومنتخب وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی…

یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی مہنگی ہونےکا خدشہ

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے رمضان سے قبل 20 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدی ہے جوکہ آخری ٹینڈر کے مقابلے میں 17 روپے 10 پیسے مہنگی خریدی گئی ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے 70 ہزار میٹرک ٹن چینی کے ٹینڈر کے تحت 20 ہزار میٹرک ٹن چینی کی…

بلوچستان کے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے حلف اٹھالیا

نومنتخب وزیراعلیٰ بلوچستان کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس کوئٹہ میں منعقد ہوئی جس میں چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری، اراکین صوبائی و قومی اسمبلی اور مختلف شعبوں سے افراد اور عمائدین شریک ہوئے۔ گورنر ملک عبدالولی کاکڑ نے ان سے…

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کی قرارداد سینیٹ اجلاس کے ایجنڈے میں شامل

پیپلز پارٹی کے سینیٹر بہر مند خان تنگی کی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک، ٹک ٹاک ، انسٹا گرام ، ایکس اور یوٹیوب پر پابندی لگانے کی قرارداد سینیٹ کے ایجنڈے میں شامل کرلی گئی۔ 4 مارچ کو ہونے والے سینیٹ اجلاس کے جاری ایجنڈے کے مطابق فیس بک،…

محمود اچکزئی کی فضل الرحمان سے ملاقات، صدارت کیلئے ووٹ مانگ لیا

صدارتی انتخاب میں سنی اتحادکونسل کے امیدوار و پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمودخان اچکزئی نے جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانافضل الرحمان سے حمایت مانگ لی۔ اسلام آباد میں محمود خان اچکزئی نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی جس میں…

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے عہدے کا حلف اٹھالیا

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس پشاور میں ہوئی جس میں سنی اتحاد کونسل کے رہنماؤں اور سرکاری افسران نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق فہرست میں 15 سے زیادہ نام شامل ہیں جن میں مشتاق غنی، خلیق الرحمان اور عاقب اللہ کے…