صیہونی حکومت کے کمانڈ سینٹر پر حزب اللہ کا ڈرون حملہ

0 272

حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے مظلوم فلسطینی عوام اور فلسطینیوں کی بہادرانہ مزاحمت کی حمایت میں مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع ہے۔

لیمان” میں غاصب صیہونی حکومت کے کمانڈ سینٹر کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ حملہ مزاحمتی فورسز نے ڈرون کے ذریعہ کیا ہے۔

فلسطینی مزاحمت کاروں نے غزہ کی پٹی کے شمالی شہر بیت لاہیا میں غاصب صیہونی حکومت کے ایک "ہرمیس ڈرون کو بھی مار گرایا ہے۔

فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کی طرف سے "طوفان الاقصیٰ” آپریشن شروع ہونے کے ساتھ ہی، حزب اللہ لبنان نے فلسطینی عوام کی حمایت میں، غزہ میں مزاحمت کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے۔

صیہونی حکومت کے حملوں کے جواب میں، فلسطین کے اندر صیہونی حکومت کے اہداف کو روزانہ کی بنیاد پر نشانہ بنایا ہے۔

اس سلسلے میں صہیونی میڈیا بھی بارہا اعتراف کرچکا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے شمال میں اب بھی حزب اللہ کا غلبہ ہے اور اسرائیلی فوج اس علاقے میں پھنس گئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.