ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

سیلاب متاثرین کو 20 دن میں مالی امداد ان کے گھروں پر پہنچاؤں گا: وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے اعلان کیا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ شہریوں کو 20 دن میں مالی امداد ان کے گھروں پر پہنچاؤں گا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے گوادر دورے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گوادر…

بلوچستان کے عوام کا وفاقی جماعتوں سے اعتماد ختم ہوچکا ہے: اختر مینگل

سربراہ بی این پی(مینگل) سردار اختر مینگل کا کہنا ہےکہ بلوچستان کے عوام کا وفاقی جماعتوں سے اعتماد ختم ہوچکا ہے، ہرجماعت جب اپوزیشن میں ہوتی ہے تو ہم سے زیادہ بلوچستان کی ہمدرد بنتی ہے۔ جیو نیوز سےگفتگو میں اختر مینگل کا کہنا تھا کہ…

غزہ میں بچوں کی موت کے تعلق سے تشویش اب حقیقت میں تبدیل ہو رہی ہے: یونیسیف

یونیسف کے علاقائی سربراہ نے کہا ہے کہ غزہ میں بچوں کی موت پر پائی جانے والی تشویش حقیقت میں تبدیل ہوگئی ہے- سحرنیوز/ عالم اسلام: یونیسف کے علاقائی سربراہ عادل خدر نے غزہ میں فلسطینی بچوں کا جانی نقصان بڑھنے پر اعلان کیا ہے کہ غزہ میں…

عراقی استقامت کا صیہونی حکومت کی کیمیکل فیکٹری پر ڈرون حملہ

عراقی استقامت نے حیفا بندرگاہ میں صیہونی حکومت کی کیمیکل فیکٹری پر ڈرون حملہ کیا ہے- ارنا کی رپورٹ کے مطابق عراقی استقامت نے اپنے بیان میں اعلان کیا ہے کہ غزہ پٹی میں غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی کے جواب میں مقبوضہ…

صیہونی فوج پر حزب اللہ لبنان کا میزائل حملہ

حزب اللہ لبنان نے آج صبح ایک بار پھر صیہونی فوج کو میزائلی حملے کا نشانہ بنایا ہے- حزب اللہ لبنان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہمارے جوانوں نے وادی قطمون علاقے میں صیہونی فوجیوں کو میزائلی حملے کا نشانہ بنایا ہے اور یہ…

یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی، آٹا اورگھی کی قیمتیں کم نہ کرنے کا فیصلہ

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن میں ساڑھے7 ارب روپے کے رمضان پیکج کے باوجود شہری 3 بنیادی اشیا پر مزید ریلیف سے محروم رہیں گے۔ ذرائع کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی، آٹا اورگھی کی قیمتیں کم نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور رمضان پیکچ کے تحت…

آئی ایم ایف کا دواؤں اور پیٹرولیم مصنوعات سمیت متعدد اشیاء پر 18 فیصد جی ایس ٹی نافذ کرنیکا مطالبہ

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہےکہ خوراک، دواؤں، پیٹرولیم مصنوعات اور اسٹیشنری سمیت متعدد اشیاء پر 18فیصد جی ایس ٹی نافذ کریں۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے…

تمباکو سیکٹر پر ٹیکس کا موثر نفاذ نہ ہونے سے خزانے کو 567 ارب روپے کا نقصان

اسلام آباد: تمباکو پر ٹیکس کے درست نفاذ نہ ہونے اور ملٹی نیشنل سگریٹ کمپنیوں کے پالیسیوں اثرانداز ہونےسے قومی خزانے کو 567ارب روپے کے نقصان کا انکشاف ہوا ہے۔ 2013سے 2023 تک سگریٹ کمپنیوں سے 1795ارب ہدف کے مقابلے میں 1228ارب ٹیکس جمع…

یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی مزید مہنگی ہونےکا خدشہ

یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی مزید مہنگی ہونےکا خدشہ ہے، یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے رمضان سے قبل 20 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدی ہے جوکہ آخری ٹینڈر کے مقابلے میں 17 روپے 10 پیسے مہنگی خریدی گئی ہے۔ ذرائع کےمطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے 70…

سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ، 3500 روپے بڑھ گئی

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 3500 روپے بڑھی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 20 ہزار 300 روپے کا ہو گیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے…