شیر افضل نے وزیراعظم کی میثاق مفاہمت کی پیشکش کومشروط طور پر خوش آئند قرار دیدیا
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے وزیراعظم کی میثاق مفاہمت کی پیشکش کو خوش آمدید کہتے ہوئے اسے دھاندلی کے تنازعے کے تصفیے سے مشروط کر دیا۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ شہباز شریف صاحب…