ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

صرف چھے منٹ میں جارح صیہونی حکومت کے پچاس فضائی حملے

صیہونی حکومت کی فوج نے صرف چھے منٹ میں شہر خان یونس پر پچاس فضائی حملے کئے ہيں- فلسطینی میڈیا نے مقبوضہ فلسطین سے شائع ہونے والے اخبار یدیعوت احارونوت کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ غاصب صیہونیوں نے چھے منٹ میں پچاس بار شہر خان یونس کو فضائی…

(ن) لیگ ایم کیو ایم کو پورٹ شپنگ اور آئی ٹی کی وزارت دینے پر رضا مند ہوگئی

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کو وفاقی کابینہ کے پہلے مرحلے میں دو وزارت دینے کے معاملات طے ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) نے ایم کیو ایم کی خواہش پر اسے پورٹ اینڈ شپنگ اور آئی ٹی کی وزارت دینے پر حامی بھر لی ہے جب کہ…

صدارتی الیکشن کیلئے آصف زرداری کے کاغذات منظور

اسلام آباد: صدارتی انتخابات کے لیے آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔ سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے صدارتی امیدوار کے لیے کاغذات نامزدگی اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائے گئے تھے جنہیں جانچ…

مریم نواز کا پنجاب میں پہلا مفت کینسر اسپتال بنانے کا اعلان

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ویلنشیا ٹاؤن کے قریب پنجاب کا پہلا سرکاری کینسر اسپتال بنانے کا اعلان کردیا۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کوکینسر اسپتال کی سائٹ سے متعلق بریفنگ دی گئی، انہوں نے کینسراسپتال کی مجوزہ…

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو عہدے سے ہٹانے کیلئے عدالت میں درخواست دائر

لاہور: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو عہدے سے ہٹانے کے لیے عدالت میں درخواست دائر کردی گئی۔ صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ کے عہدے سے ہٹانے کے لیے شہری مشکور حسین نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جس میں صادق سنجرانی سمیت الیکشن کمیشن…

گوادر میں جدید مشینری سے 70 فیصد پانی نکال دیا گیا

بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادرمیں پاکستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی( پی ڈی ایم اے) نے سندھ کی جدید مشینری سے بڑے پیمانے پر نکاس کیا جس کے تحت گوادر میں جمع 70 فیصد بارش کا پانی نکال دیا گیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کا دعویٰ ہے کہ 2 روز میں گوادرمیں…

کراچی سے دوحہ پہنچی پرواز کو حماد ائیرپورٹ پر لینڈنگ میں ناکامی

کراچی سے آج صبح دوحہ پہنچی قطر ائیر کی پرواز کو حماد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈنگ میں دشواری ہوئی۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پرواز کیو آر 605 کو دوحہ میں پہلی کوشش میں لینڈنگ میں ناکامی ہوئی۔ ائیر ٹریفک کنٹرول کی ہدایت پر بوئنگ 787…

پی ٹی آئی نے جیلوں میں بند لیڈر شپ کیلئے ’چومکھی لڑائی‘ کی پالیسی ترک کر دی

اسلام آباد: معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ 8 فروری کے عام انتخابات کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی عبوری قیادت نے جماعت اور جیلوں میں بند لیڈر شپ کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ’چومکھی لڑائی‘ کی پالیسی ترک کر دی ہے ، اسی حکمت عملی کے تحت اب…

راحت فتح علی خان کیخلاف منی لانڈرنگ سے متعلق اہم فیصلہ، ایف آئی نے رپورٹ جمع کروادی

لیجنڈری پاکستانی گلوکار استاد راحت فتح علی خان کے خلاف منی لانڈرنگ سے متعلق معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے( ایف آئی) کے کارپوریٹ کرائم سرکل نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ جمع کروادی ہے۔ ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ…

نومنتخب وزیراعظم پاکستان شہباز شریف آج اپنے عہدے کا حلف لیں گے

نومنتخب وزیراعظم پاکستان شہباز شریف آج اپنے عہدے کا حلف لے رہے ہیں، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی وزیراعظم سے عہدے کا حلف لیں گے۔ حلف برداری کی تقریب سہ پہر 3 بجے ایوان صدر میں ہو گی، نو منتخب وزیراعظم کی حلف برداری کی تقریب کیلئے تیاریاں…