ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

غزہ میں شدید غذائی قلت سے بچوں کو موت کا خطرہ لاحق: ٹیڈروس ادھانوم

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں بچوں کو شدید غذائی قلت کا سامنا ہے جس کے سبب وہ موت کے خطرے سے دوچار ہیں- القدس العربی کی رپورٹ کے مطابق ٹیڈروس ادھانوم نے سوشل نیٹ ورک ایکس پر لکھاہےکہ شمالی غزہ میں العودہ…

صیہونی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے میزائل حملے

حزب اللہ لبنان نے میزائل حملے میں مقبوضہ فلسطین کے علاقے مرگلیوت کو نشانہ بنایا جس میں صیہونی ٹھکانوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے- النشرہ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق صیہونی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے علاقے الجلیل علیا میں واقع…

صیہونی حکومت کی گولانی بریگیڈ حزب اللہ کی جال میں پھنس گئی

حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کی فوج کی گولانی بریگیڈ کو، جو لبنان کی حدود میں گھسنے کی کوشش کر رہی تھی، توپ خانے کے گولوں اور دھماکہ خیز مواد کے جالوں سے الجھا کر رکھ دیا۔ تسنیم خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، لبنان کی اسلامی مزاحمت…

9 مئی واقعات پر چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے چیف جسٹس کی سربراہی میں 9 مئی واقعات کی عدالتی تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ گزشتہ دنوں محمود اچکزئی کہہ…

صیہونی حکومت کی گولانی بریگیڈ حزب اللہ کی جال میں پھنس گئی

حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کی فوج کی گولانی بریگیڈ کو، جو لبنان کی حدود میں گھسنے کی کوشش کر رہی تھی، توپ خانے کے گولوں اور دھماکہ خیز مواد کے جالوں سے الجھا کر رکھ دیا۔ تسنیم خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، لبنان کی اسلامی مزاحمت…

میدان جنگ میں مزاحمت کی پوزیشن کیا ہے؟

تحریک جہاد اسلامی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے اس بات پر زور دیا کہ امریکی اور صیہونی غزہ میں جنگ بندی کے لیے کسی بھی مذاکرات میں سنجیدہ نہیں ہیں اور صرف مزاحمت ہی فلسطینی عوام کے حقوق کا دفاع کر سکتی ہے اور اب بھی میدان جنگ ان کے ہی کنٹرول میں…

ایران اور الجزائر کے سربراہان مملکت کی مشترکہ پریس کانفرنس

ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ جو کچھ آج غزہ میں ہو رہا ہے وہ نسل کشی اور جنگی جرائم کا ایک ایسا سلسلہ ہے جو صیہونی غاصبوں کی پچھتر سالہ تاریخ سے جڑا ہوا ہے- ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے الجزائر کے صدر کے ہمراہ ایک…

فلسطینیوں کے بہیمانہ قتل عام پر عالمی برادری کی خاموشی کو جہاد اسلامی فلسطین نے ہدف تنقید بنایا

جہاد اسلامی فلسطین نےغزہ کے النابلسی اسکوائر پر فلسطینیوں کے بہیمانہ قتل عام پرعالمی برادری کی خاموشی کو ہدف تنقید بنایا ہے- جہاد اسلامی فلسطین نے ایک بیان میں غزہ کے النابلسی اسکوائر پر بھوکے، دربدر اور پناہ کی تلاش میں سرگرم عمل…

رمضان المبارک کے حوالے سے آیت اللہ سیستانی اور آیت اللہ یعقوبی کی پیشین گوئی

آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی اور آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی نے رمضان المبارک کے حوالے سے پیشین گوئی کرتے ہوئے کہ عراق میں اس سال رمضان المبارک کا پہلا روزہ منگل کو ہوگا جو عیسوی اعتبار سے 12 مارچ کی تاریخ بنتی ہے۔یاد…

خیبرپختونخوا میں بارشیں، مختلف حادثات میں 35 افراد جاں بحق، 43 زخمی

خیبرپختونخوا میں بارشوں نے تباہی مچادی، 3 دن میں مختلف حادثات میں 35 افراد جاں بحق اور 43 زخمی ہوچکے ہیں۔ پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا نے بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اور گھروں کی چھتیں گرنے کی تفصیلات جاری کردیں۔ 3 دن سے صوبے کے بالائی…