ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

شہباز شریف نے ملک کے 24 ویں وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اٹھالیا،گارڈ آف آنر پیش

ایوان صدر میں تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا، تقریب میں جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھی شریک تھے۔ اس کے علاوہ آصف زرداری، نوازشریف، بلاول بھٹو زرداری، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز،…

امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کو الیکشن کیلئے اہل قرار دے دیا

امریکی سپریم کورٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے انہیں الیکشن کے لیے اہل قرار دے دیا۔ امریکی سپریم کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے حق میں انتہائی اہم آئینی فیصلہ سنا دیا ہے جس کے تحت امریکی ریاستیں ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی امیدوار…

رمضان میں مناسک کی آسان ادائیگی، مطاف عمرہ زائرین کیلئے مختص

مکہ مکرمہ: حرمین شریفین انتظامیہ نے رمضان المبارک کے لیے منصوبے کا اعلان کردیا۔ حرمین انتظامیہ کے مطابق مناسک کی آسان ادائیگی کے لیے مطاف عمرہ زائرین کے لیے مختص کیا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ رمضان المبارک میں صرف طواف کرنے والے زائرین…

چین نے تین دہائیوں سےجاری وزیراعظم کی پریس کانفرنس کی روایت ختم کر دی

چین نے تین دہائیوں سے جاری وزیر اعظم کی پریس کانفرنس کی روایت ختم کر دی۔ رپورٹ کے مطابق چین میں سالانہ قانون سازاجلاس کے بعد وزیراعظم کی پریس کانفرنس کی روایت تھی تاہم یہ روایت ختم کر دی گئی ہے۔ اب چین کےوزیراعظم سالانہ قانون سازی…

جنوبی کوریا میں حکومتی مجوزہ اصلاحات کیخلاف جونیئر ڈاکٹروں کا احتجاج شدت اختیارکر گیا

جنوبی کوریا میں حکومتی مجوزہ اصلاحات کے خلاف جونیئر ڈاکٹروں کا احتجاج شدت اختیار کر گیا۔ جونیئر ڈاکٹر میڈیکل اسکول کے داخلوں میں نمایاں اضافہ کرنے کی حکومتی تجاویز کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا…

مریم نواز کا وزیراعلیٰ منتخب ہونا پاکستانی سیاست میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے: امریکا

امریکا نے پنجاب میں مریم نواز کا وزیراعلیٰ بننے کو سنگ میل قرار دے دیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ مریم نواز کا وزیراعلیٰ منتخب ہونا پاکستانی سیاست میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ ترجمان امریکی…

قومی اسمبلی اجلاس میں کورم کی نشاندہی، ڈپٹی اسپیکر نے گنتی سے قبل ہی اجلاس ملتوی کردیا

قومی اسمبلی کا اجلاس ایاز صادق کی سربراہی میں شروع ہوا جس کی سربراہی بعد ازاں ڈپٹی اسپیکر نے کی،قومی اسمبلی میں پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، خالد مقبول صدیقی، اخترمینگل، اسد قیصر اور بیرسٹر گوہر نے تقاریر کیں۔ بلاول بھٹو اور خالد…

مصر میں اخوان کے سربراہ محمد بدیع سمیت 8 رہنماؤں کو سزائے موت سنادی گئی

مصر کی عدالت نے اخوان المسلمین کے 8 افراد کو سزائیں سنادیں۔ عرب میڈیا کے مطابق عدالت نے اخوان المسلمین کے سربراہ محمد بدیع اور نائب سربراہ محمود عزت سمیت 8 رہنماؤں کو سزائے موت سنائی جبکہ دیگر افراد میں سے کچھ کو عمر قید، 6 افراد کو 15…

10 سال بعد ملائیشیا کے گمشدہ طیارے کی تلاش دوبارہ شروع کیے جانے کا امکان

ملائیشیا کی حکومت نے ایک دہائی بعد گمشدہ پرواز ایم ایچ 370 کی تلاش دوبارہ کیے جانے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کے وزیر ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ امریکی فرم اوشن انفنٹی نے جنوبی بحر ہند میں طیارے کی ازسر…

بھارتی سپریم کورٹ نے رکن پارلیمنٹ کا رشوت لینے پرکارروائی سے استثنیٰ ختم کردیا

بھارتی سپریم کورٹ نے پیر کے روز ایک 26 سال پرانے مقدمے کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اراکین پارلیمنٹ کے خلاف رشوت لینے کے حوالے سے تحقیقات کی جاسکتی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے 1998 میں نرسمبھا راؤ بنام ریاست…