ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

نیشنل شوٹنگ چیمپئن شپ، نیوی کی ٹیم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

نیشنل شوٹنگ چیمپئن شپ میں دوسرے روز بھی نئے ریکارڈ کا سلسلہ نہ رکا، پران رائفل میں پاکستان نیوی کی ٹیم نے ایک اور نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ پی این ایس کارساز شوٹنگ رینج میں ہونے والی 31 ویں نیشنل شوٹنگ چیمپئن شپ کے دوسرے روز بھی دلچسپ…

ذوالفقار بھٹو کیس سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت مکمل، عدالت نے رائے محفوظ کرلی

سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے قتل سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت مکمل کرلی اور عدالت نے رائے محفوظ کرلی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ نے سماعت کی۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ کیا…

وزیراعظم کی ہدایت پر ایف بی آر نے ایکسپورٹرز کو 65 ارب روپے کے ریفنڈز جاری کردیئے

ایف بی آر اعلامیے کے مطابق ایف بی آر نے 23 مارچ 2024 تک کے تمام ریفنڈز جاری کیے، نومنتخب وزیراعظم کی ہدایت کے بعد ریفنڈز جاری کیے گئے۔ نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران ریفنڈز جاری کرنے کی ہدایت کی تھی،…

‘یہ مخصوص نشستیں باقی جماعتوں میں تقسیم نہیں ہوسکتیں ، ممبر الیکشن کمیشن کا اختلافی نوٹ

لیکشن کمیشن آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست مسترد کرتے ہوئے 1-4 کے تناسب سے فیصلہ جاری کردیا ہے جب کہ ممبر پنجاب بابر حسن بھروانہ نے اختلافی نوٹ لکھا ہے۔ ممبر الیکشن کمیشن پنجاب بابر حسن بھروانہ نے اختلافی نوٹ…

پی ٹی آئی کا مخصوص نشستوں کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کرنےکا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست مسترد کرنےکے خلاف عدالت جانےکا اعلان کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے فیصلے پر سینیٹ میں تقریرکرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر علی ظفر نےکہا کہ چیف الیکشن کمشنر کو…

الیکشن کمیشن نے ٹرانسفر، پوسٹنگ، ترقیاتی منصوبوں اوربھرتی پر عائد پابندی اٹھالی

الیکشن کمیشن کے مطابق نگران حکومتوں کی مدت مکمل ہونے پر پابندی اٹھائی جارہی ہے،الیکشن کمیشن نے کہاکہ منتخب حکومتیں اپنے روزمرہ امور انجام دے سکتی ہیں۔ الیکشن کمیشن نے انتخابات کے باعث ٹرانسفر، پوسٹنگ، ترقیاتی منصوبوں اور بھرتی پر پابندی…

الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست مسترد کردی

الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست مسترد کرتے ہوئے قرار دیا کہ سنی اتحاد کونسل خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کے کوٹے کی مستحق نہیں۔ فیصلے میں مزید کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کی ترجیحاتی فہرست…

پنجاب کابینہ 1روز میں حلف اٹھائے گی، رانا ثناکو مشیر قانون بنائے جانے کا امکان

پنجاب کابینہ کے پہلے مرحلے میں 15 وزرا لیے جائیں گے اور آئندہ1 روز میں صوبائی کابینہ کے حلف اٹھائےجانے کا امکان ہے۔ مریم اورنگ زیب کو پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اور جنگلات کی وزارت ملنےکا امکان ہے جبکہ عظمیٰ بخاری کووزیراطلاعات پنجاب بنایا…

صدارتی انتخاب،زرداری اور اچکزئی کے کاغذات نامزدگی منظور، باقی 5 امیدواروں کے مسترد

صدارتی انتخاب کے ریٹرننگ آفیسر اور چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کیلئے 2 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔ ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے کاغذات نامزدگی منظور ہونے والے امیدوروں کی فہرست آویزاں کر دی گئی،حکومتی اتحاد کے…

صیہونی فوج کو جنوبی غزہ میں کاری ضرب لگائی ہے: القسام بریگيڈ

القسام بریگیڈ نے غزہ کے جنوبی شہر خان یونس میں صیہونی فوج پر کاری ضرب لگائی ہے- تحریک حماس کی فوجی شاخ القسام بریگيڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس کے مجاہدین نے مغربی خان یونس میں یاسین ایک سو پانچ قسم کے میزائل سے غاصب فوجیوں کو نشانہ بناکر ان…