ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

محسن نقوی کی بطور چیئرمین پی سی بی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے درخواست پر سماعت کے دوران وکیل سے سوال کیا کہ آپ کیوں کہہ رہے ہیں کہ تعیناتی غلط ہوئی ہے؟ درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ آئین کے مطابق منتخب اور نگران وزیراعظم میں فرق ہے، نگران وزیراعظم پاکستان کرکٹ…

اسلام آباد ہائیکورٹ،ایکس بندش کیخلاف درخواست پر پی ٹی اے اور وزارت اطلاعات کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس کی بندش کے خلاف درخواست پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور وزارتِ اطلاعات کو نوٹس جاری کردیے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامرفاروق نے ایکس کی بندش کے خلاف درخواست…

نیپرا کی بجلی کمپنیوں کی سالانہ لائسنسنگ فیسوں میں بڑے اضافے کی تجویز

نیپرا نے بجلی پیداواری کمپنیوں کی سالانہ فیس میں 125 فیصد اضافے کی تجویز دیتے ہوئے اس حوالے سے حتمی فیصلے سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے 30 یوم میں آرا طلب کرلی ہے۔ بجلی پیداواری کمپنیوں کے لیے فیس 20 ہزار سے بڑھا کر 44 ہزار 786 روپے فی میگاواٹ…

پیپلز پارٹی نے سینیٹ انتخابات کیلئے میر عبدالقدوس بزنجو کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیا

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما میر اعجاز جکھرانی نے سابق وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کو پارٹی کی جانب سے سینیٹ کا ٹکٹ دیا۔ دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر جعفر خان مندوخیل نے بتایا…

یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکج کا اعلان، متعدد اشیاء کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر ساڑھے7 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کردیا ، نوٹیفکیشن کے مطابق قیمتوں میں کمی کا اطلاق 5 مارچ سے ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق رمضان پیکج کے تحت چائےکی800 گرام قیمت میں100 روپے، بیسن اور کھجور کی فی…

ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کا غیر اعلانیہ اضافہ

ایل پی جی مافیا نے سرکاری قیمت کو نظر انداز کرتے ہوئے از خود 20 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا ہے۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے نومنتخب حکومت سے ایل پی جی مافیا کے خلاف سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کرتے ہو ئے کہا ہے…

اسد الرحمان گیلانی وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری تعینات، نوٹیفکیشن جاری

وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف نے پہلا حکم اپنے نئے سیکر ٹری کی تقرری کا کیا ، پاکستان ایڈمنسٹر یٹو سروس کےگریڈ 21 کے افسر اسد الرحان گیلانی کو وزیراعظم کا سیکرٹری ( پرنسپل سیکرٹری ) تعینات کیا گیا ہے، اسد الرحمان گیلانی…

نواز شریف کی ہی قیادت رہے گی اور فیصلے بھی ان کے ہوں گے، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈيا سے گفتگو کرتے ہوئےکہا ہےکہ نواز شریف کی ہی قیادت رہے گی اور فیصلے بھی ان کے ہوں گے۔ ہنسی آتی ہے کہ وہ لوگ مطالبے کرتے ہیں جنہوں نے پانچ پانچ جماعتیں تبدیل کی ہیں، عمر ایوب کل…

پی ٹی آئی نے 9 مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی بلاول کی پیشکش قبول کر لی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما اسد قیصر نے 9 مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی بلاول بھٹو کی پیشکش قبول کرلی اور اس کمیشن کے نتائج بھی تسلیم کرنے کا وعدہ کر لیا۔ انہوںنے نجی نیوز چینل سے گفتگو میں کہا کہ ہم صرف یہ…

پی ایس ایل، اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 29 رن سے شکست دے دی

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے 20 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 29 رن سے ہرا دیا۔ راولپنڈی میں کھیلےگئے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈکےکپتان شاداب خان کو پہلے…