ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

عمران خان کی رہائی کیلیے قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کروا دی گئی

سنی اتحاد کونسل نے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے قرارداد جمع کروا دی ہے،قرارداد میں کہا گیا ہے کہ تمام افراد پر درج مقدمات سیاسی اور غیرقانونی ہے۔ قراداد کے متن کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف…

آئی ایف ایم مطالبہ،سرکاری ملازمین کی پنشن کیلیے نئی رضاکارانہ اسکیم تیار

آئی ایم ایف کے ایک اور مطالبے کو سامنے رکھتے ہوئے وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی پنشن کا بڑا بوجھ ختم کرنے کے لیے نئی رضاکارانہ پینشن اسکیم تیار کر لی۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق نئی پینشن اسکیم سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے تیار…

مالی خدمات تک رسائی بنیادی حق ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے پاکستان مالی خواندگی ہفتے کی افتتاحی تقریب کے موقع پر کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک اس بات کو مکمل طو ر پر تسلیم کرتا ہے کہ مالی خدمات تک رسائی ایک بنیادی حق ہے۔ ہر شہری کو معیشت میں شرکت کیلیے درکار…

بھنگ کنٹرول اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس 2024 جاری

صدر مملکت عارف علوی کی منظوری کے بعد بھنگ کنٹرول اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس 2024 جاری کر دیا گیا، آرڈیننس کا اجراء بھنگ کے طبی اور صنعتی استعمال کو ریگولیٹ اور کنٹرول کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔ بھنگ کنٹرول اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی بھنگ…

ن لیگ میں مشاورت، اسحاق ڈار کو خزانہ، خواجہ آصف کو دفاع کی وزارت ملنے کا امکان

مسلم لیگ ن کی جانب سے وفاقی کابینہ کی تشکیل پر مشاورت جاری ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ بنانے پر غور جاری ہے، مذہبی امور کا قلم دان سردار یوسف کو، آئی ٹی کا قلم دان انوشہ رحمن کو ملنے کا امکان ہے۔ اسی طرح عطاء اللہ…

وزیراعلیٰ پنجاب نے ایک لاکھ گھروں کی تعمیر کیلیے جامع پلان طلب کرلیا

مسلم لیگ ن کی رہنما اور نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے انتخابی مہم کے دوران کیے گئے وعدوں پر عمل کے سلسلے میں صوبے میں ایک لاکھ گھروں کی تعمیر کے لیے جامع پلان طلب کرلیا۔ مریم نواز نے پنجاب میں ’اپنی چھت اپنا گھر‘ پراجیکٹ کے سلسلے…

چیئرمین سینیٹ کو عہدے سے ہٹانے کیلیے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار

ہائیکورٹ نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو عہدے سے ہٹانے کے لیے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ عدالت نے عدالتی دائرہ اختیار پر رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار رکھتے ہوئے درخواست ناقابل سماعت قرار دی۔ جسٹس شاہد بلال حسن نے شہری مشکور…

ججز کو بادشاہوں کی طرح لامحدود اختیارات حاصل نہیں، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے ایک مقدمے کے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ ججز کو بادشاہوں کی طرح لامحدود اختیارات حاصل نہیں، قانون کی حدود میں رہ کر فیصلے کرتے ہیں۔ سابق صدر پرویز مشرف (مرحوم) کے خلاف خصوصی عدالت کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیل پر سپریم کورٹ نے…

جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس، نامزد 21 ملزمان کی ضمانتیں منظور

لاہور کی انسدادِ دہشتگردی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے 21 ملزمان کی ضمانتیں منظور کی،ان ملزمان میں محمد اسلم، رضوان اللہ،کامران خان، محمد اویس اور دیگر شامل ہیں۔ مزکورہ ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڈ پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج تھا،…

ترقی و خوشحالی کیلئے حکومت کے ساتھ کھڑے رہیں گے ،پی پی وفد

وزیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر آصف زرداری کے درمیان ملاقات گزشتہ شب وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی جس میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی شریک تھے۔ ملاقات میں سینیٹراسحاق ڈار، سینیٹراعظم نذیر تارڑ…