سپریم کورٹ ذوالفقار بھٹو کیس سے متعلق صدارتی ریفرنس پرآج رائے سنائے گی
چیف جسٹس فائزعیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی لارجربینچ نے 4 مارچ کوصدارتی ریفرنس پر رائے محفوظ کی تھی ،ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف ریفرنس 2011 میں دائر کیا گیا تھا۔
سپریم کورٹ میں مجموعی طور پر 2011 سے 2024تک بارہ سماعتیں ہوئیں۔ چیف…