10 مئی کے بعد کوئی ہندوستانی فوجی مالدیپ میں نظر نہ آئے: مالدیپ کے صدر کا بیان
مالدیپ کے صدر محمد معزو نے ایک اجتماع میں کہا ہے کہ 10 مئی کے بعد کوئی ہندوستانی فوجی مالدیپ میں نظر نہ آئے۔
مالدیپ کے مقامی نیوز پورٹل ایڈیشن ڈاٹ ایم وی Edition.mv کی ایک رپورٹ کے مطابق، مالدیپ کے صدر محمد معزو نے ایٹولا میں اپنے دورے…