ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

سعودی عرب میں رمضان کے دوران مساجد میں افطار پر پابندی عائد

سعودی عرب کی وزارت برائے امور اسلامی و رابطہ نے رمضان المبارک کے دوران مساجد میں افطار کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ سعودی وزارت برائے امور اسلامی و رابطہ کے مطابق اس فیصلے کا مقصد مساجد میں صفائی ستھرائی کو یقینی بنانا ہے۔ سعودی وزارت…

بھارت کی دہشتگرد سرگرمیوں کا ایک اور ثبوت، افغانستان میں بھارتی جاسوس گرفتار

خطے میں دہشتگرد سرگرمیوں میں بھارت کے ملوث ہونے کا ایک اور ثبوت منظرعام پر آگیا۔ افغانستان میں بھارتی دہشتگرد کو گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی دہشتگرد ثنا الاسلام کو 29 فروری کو افغانستان کے شہر قندھار سے گرفتار کیا گیا۔ بھارتی دہشتگرد کا…

اسرائیلی سفارت کار کے بیٹے کی امریکی جیل میں قیدی کے ہاتھوں پٹائی

اسرائیل کے سفارت کار کا 19 سالہ بیٹا ایوراہام گل امریکی ریاست فلوریڈا کی جیل میں قید کی سزا کاٹ رہا ہے۔ ساتھی قیدی نے کھانے سے متعلق بات کے دوران اسرائیلی سفارت کار کے بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ حکام کے مطابق قیدی نے اسرائیلی سفارت…

پی ایس ایل 9، خراب موسم کے باعث لاہور اور پشاور کا میچ تاخیر کا شکار

جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں بارش اور خراب موسم کے باعث لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کا میچ تاخیر کا شکار ہے۔ وقفے وقفے سے بارش کے باعث پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان ہونے والے میچ کا ٹاس مؤخر کر دیا گیا ہے۔ بارش…

ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے ویسٹ انڈین ٹیم آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچ کھیلے جائیں گے، سیریز کے تمام میچ نیشنل بینک…

پاکستانی فاسٹ بولر میر حمزہ کا انگلش کاؤنٹی گلمورگن کیساتھ معاہدہ ہوگیا

پاکستانی فاسٹ بولر میر حمزہ نے انگلش کاؤنٹی گلمورگن سے معاہدہ کر لیا ہے، وہ کاؤنٹی چیمپئن شپ کے ابتدائی 7 میچز کیلئے دستیاب ہوں گے۔ پاکستان کے سابق کوچ گرانٹ بریڈ برن نے میر حمزہ کے معاہدے میں اہم کردار ادا کیا ہے، گرانٹ بریڈ برن اس…

آئرلینڈ نے افغانستان کو شکست دیکر ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی فتح حاصل کرلی

آئرلینڈ کرکٹ ٹیم نے افغانستان کو ہرا کر ٹیسٹ کرکٹ میں اولین فتح اپنے نام کر لی،ابوظبی میں کھیلے گئے ٹیسٹ کے تیسرے دن افغانستان نے دوسری نامکمل اننگز 134رنز تین کھلاڑی آؤٹ سے آگے بڑھائی۔ کپتان حشمت اللہ 2 رن کے اضافے سے 55رنز بنا کر…

جناح اسٹیڈیم کی فٹبال پچ پر کبڈی ٹورنامنٹ کروانے پر پی ایف ایف کا اظہار تشویش

پاکستان بمقابلہ اُردن فیفا کوالیفائر میچ سے قبل ایشین فٹبال کنفیڈریشن (اے ایف سی) کا انسپیکشن آفیسر اسلام آباد کے جناح اسٹیڈیم کا دورہ کرے گا۔ دورے کے حوالے سے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کو…

سائوتھ ایشیا انڈر 17 اینڈ انڈر 15 بیڈمنٹن چیمپئن شپ کل سے اسلام آباد میں شروع ہو گی

سائوتھ ایشیا انڈر 17 اینڈ انڈر 15 بیڈمنٹن چیمپئن شپ 3 مارچ سے لیاقت جمنازیم، اسلام آباد میں شروع ہو گی۔ چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب کے مہمانان خصوصی بیڈمنٹن ایشیا کے نائب صدور پوریا غلام(ایران) اور مسں خالود بیٹر ہونگی۔ پاکستان بیڈمنٹن…

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 36ڈالر کے اضافے سے 2103ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ ملکی سطح پر بھی ہفتے کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 3500 روپے کے بڑے اضافے سے 220300 روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت…