ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

عالمی بینک کا کاسا 1000 منصوبے پر کام دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

پاور ڈویژن نے اپنے اعلامیے میں کاسا 1000منصوبے پر پیشرفت کے حوالے سے بتایا کہ حکومت کاسا منصوبے کی سرگرمیاں دوبارہ بحال کرنے کے اعلان کا خیر مقدم کرتی ہے۔ حکومت نے عالمی بینک کا شکریہ ادا کرنے کے لیے مشترکہ ڈکلیریشن پر دستخط کرنے کا…

خیبرپختونخوا کی نگران حکومت نے جاتے جاتے سیس ٹیکس بڑھا دیا، تاجر پریشان

خیبر پختونخوا کی نگران حکومت نے جاتے جاتے مالی مشکلات کا حل نکال کر بوجھ تاجروں پر ڈالتے ہوئے سیس ٹیکس میں خاموشی سے اضافہ کر دیا۔ سرحد چیمبر آف کامرس کے نائب صدر اعجاز آفریدی نے کہا کہ نگران حکومت نے امپورٹ سے وابستہ تاجروں کو ٹیکہ…

فروری میں سالانہ بنیادوں پربرآمدات میں 30 فیصد تک اضافہ ہوگیا، وزیر تجارت

نگران وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ ملکی برآمدات میں مسلسل تیسرے ماہ اضافہ ہورہا ہے، فروری میں سالانہ بنیادوں پربرآمدات میں 30 فیصد تک اضافہ ہوا ۔ جنوری میں 27 فیصد اور دسمبر2023 میں سالانہ بنیادوں پر برآمدات میں 28 فیصد اضافہ…

صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے راکٹ حملے

شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوج کے ٹھکانے پر حزب اللہ لبنان کے راکٹ حملے میں متعدد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے- حزب اللہ لبنان نے کہا کہ غاصب فوجیوں کے ایک گروپ کو المنارہ فوجی ٹھکانے کے اطراف میں راکٹ سے نشانہ بنایا ہے جس کے…

تمام تر پابندیوں کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد الاقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی

مسجد الاقصیٰ میں آج 20 ہزار فلسطینی نمازیوں نے نماز جمعہ میں شرکت کی۔ صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مسجد الاقصیٰ سے نکلتے وقت نمازیوں کو اذیت پہنچائی اور ان پر مرچوں کے اسپرے سے حملہ کیا۔ صیہونی فوجیوں نے مسجد الاقصیٰ کے نزدیکی علاقے باب…

صیہونی حکومت غزہ کو خالی کرانے کے اپنے منصوبے میں ناکام رہی،سید عبد الملک الحوثی

انصار اللہ یمن کے رہنما سید عبد الملک الحوثی نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن، امریکہ کی حمایت اور تعاون، اور عربوں کی تحقیر کے ساتھ اپنے جرائم، جاری رکھے ہوئے ہے۔ غزہ پر جارحیت سے مغرب کے دعوؤں اور بیان بازیوں کی قلعی کھل گئی ہےکہا کہ صیہونیوں…

بنگلہ دیش، شاپنگ مال میں بھیانک آتش زدگی، کم سے کم 46 افراد کی موت

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک 6 منزلہ شاپنگ مال میں بھیانک آگ لگنے سے کم از کم 46 افراد کی موت ہوگئی اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔ بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں جمعرات کی رات دیر گئے ایک 6 منزلہ شاپنگ مال میں شدید آگ لگ گئی جس…

فیس بک کا اہم فیچر ختم کرنے کا اعلان

ٹیکنالوجی کمپنی میٹانے اپنے ذیلی سماجی رابطے کے پلیٹ فارم فیس بک سے ’نیوز ٹیب‘ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ کمپنی نے خبروں کے لیے مختص یہ ٹیب 2019 ناشروں کے ساتھ لاکھوں ڈالر کا معاہدہ کرتے ہوئے لانچ کیا تھا لیکن گزشتہ برس فیس بک نے اس فیچر…

ری سائیکل ہونے والی ’واٹر بیٹری‘ ایجاد

میلبرن کی آر ایم آئی ٹی یونیورسٹی کی رہنمائی میں بین الاقوامی محققین کی ٹیم اور صنعتی شراکت داروں کو ملنے والی یہ کامیابی پانی سے بنائی جانے والی توانائی ذخیرہ کرنے والی بیٹری کے میدان میں ایک اہم پیشرفت ہے اور یہ ٹیکنالوجی کی کارکردگی…

ونڈوز 11 میں 7 نئے فیچرز کا اضافہ

اگر آپ ونڈوز 11 سے لیس کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ استعمال کرتے ہیں تو اس آپریٹنگ سسٹم میں چند نئے فیچرز کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ مائیکرو سافٹ کی جانب سے ونڈوز 11 کے صارفین کے لیے 7 نئے فیچرز متعارف کرائے جا رہے ہیں،کمپنی نے بتایا کہ ان فیچرز سے…