ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

ایلون مسک نے اوپن اے آئی اور سام آلٹمین کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا

ایلون مسک نے چیٹ جی پی ٹی بنانے والی کمپنی اوپن اے آئی اور اس کے چیف ایگزیکٹو (سی ای او) سام آلٹمین کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ ایلون مسک نے اپنے مقدمے میں کہا ہے کہ اوپن اے آئی کو غیر منافع بخش بنیادوں پر کام کرنے کے لیے قائم کیا…

خزانے میں 100 ارب روپے چھوڑ کر جارہے ہیں، نگران وزیر اطلاعات پختونخوا

نگران وزیراطلاعات پختونخوا نے کہا ہے کہ خزانے میں تقریباً 100 ارب روپے چھوڑ کر جارہے ہیں۔ نگران وزیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکا خیل نے نگران حکومت کی ذمے داریوں سے احسن طریقے سے عہدہ برآ ہونے پر اللہ تعالیٰ کا شکریہ…

رمضان المبارک، سعودیہ سے 100 ٹن کھجوروں کا تحفہ پہنچ گیا

سعودی عرب کی طرف سے رمضان المبارک کیلیے پاکستان کے عوام کو 100 ٹن کھجوروں کا تحفہ بھجوایا گیا ہے، کھجوروں کا تحفہ اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفارتخانے میں منعقد ہونیوالی ایک خصوصی تقریب میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی اور کنگ…

برطانوی حکومت پاکستان کیساتھ ملکر کام جاری رکھے گی، سارہ مونی

برطانیہ کی ڈپٹی ہائی کمشنر اور ڈائریکٹر آف ٹریڈ پاکستان، سارہ مونی نے برطانیہ کے 15رکنی تجارتی وفد کے دورہ پاکستان کے مقاصد بیان کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان کاروباری روابط وسیع کرنے کی غرض سے برطانوی ٹریڈ مشن پاکستان میں…

صدر مملکت کا انتخاب، آصف زرداری اور محمود اچکزئی کے کاغذات جمع

صدر مملکت کے انتخاب کے لیے حکومتی اتحاد کی طرف سے آصف زرداری اور اپوزیشن کی طرف سے محمود اچکزئی کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے گئے۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے پارٹی رہنما فاروق ایچ نائیک نے سابق صدر آصف زرداری کے کاغذات اسلام آباد ہائیکورٹ…

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب

پاکستان پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیر اعلیٰ ہو گئے،اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں نئے وزیراعلیٰ کے چناؤ کے لیے پولنگ ہوئی۔ اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے پولنگ کے بعد نتائج کا اعلان…

صدارتی الیکشن، زرداری کیلئے ایک ایک ووٹ قیمتی، سینیٹ میں خالی نشستوں سے نقصان ہوگا

صدارتی الیکشن پرسینیٹ کی خالی 10 نشستیں بھی اثر انداز ہوں گی،سوال یہ ہے کہ ان خالی نشستوں کا نقصان کس امیدوار کو ہوگا؟ بظاہر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے مشترکہ امیدوار آصف علی زرداری کو سینیٹ میں خالی ہونے والی 10 نشستوں کا زیادہ…

سنی اتحاد کونسل نے محمود خان اچکزئی کو صدارتی امیدوار نامزد کر دیا

سنی اتحاد کونسل نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو صدارتی امیدوار نامزد کر دیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ اس حوالے سے بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل سے سنی اتحاد کونسل کے رہنماؤں کے لیے پیغام جاری کیا ہے کہ…

بارش اور برفباری سے کوئٹہ میں پارہ منفی 5 ہوگیا، راولپنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ

محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کوئٹہ اور گردونواح میں آج مطلع جزوی ابرآلود ہے، گزشتہ روز بارش اور رات برفباری کے بعد کوئٹہ کا موسم آج شدید سرد ہوگیا اور درجہ حرارت منفی پانچ تک گرگیا ہے۔ کوئٹہ میں شدید سردی کے باعث سڑکوں کے اطراف میں جمع…

آئی ایم ایف کا تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ

اسلام آباد،عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس بڑھانے کے ساتھ ٹیکس سلیب میں کمی کا بھی مطالبہ کر دیا۔ آئی ایم ایف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقے کے…