ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

(ن) لیگ میں شامل ہونے والے زیادہ تر آزاد امیدواروں نے وزارتوں کا مطالبہ کر دیا

مسلم لیگ (ن ) میں شامل ہونے والے زیادہ تر آزاد امیدواروں نے وزارتوں کا مطالبہ کردیا، مسلم لیگ (ن) کی وزیراعظم کے انتخاب کے بعد صوبائی کابینہ کی تشکیل کے لیے مشاورتی اجلاس طلب کیا جائے گا۔ مسلم لیگ (ن) میں 23 آزاد اراکین پنجاب اسمبلی نے…

نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور آج عہدے کا حلف اٹھائیں گے

ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کی نئی کابینہ کیلئے اراکین کے ناموں کی فہرست تیار ہو گئی ہے، فہرست میں 15 سے زیادہ نام شامل ہیں۔ نئی کابینہ کی فہرست میں مشتاق غنی، خلیق الرحمان اورعاقب اللہ کے نام شامل ہیں جبکہ فہرست کے تحت ارشد ایوب، تاج…

نومنتخب قومی اسمبلی کے اجلاس میں دوسرے روز بھی ہنگامہ آرائی جاری رہی

قومی اسمبلی میں دوسرے روز اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت اسمبلی کا اجلاس ہوا، جس میں اسپیکر کا انتخاب کیا گیا،انتخاب کیلئے اسپیکر ڈائس کے دائیں اور بائیں جانب دو پولنگ بوتھ قائم کیے گئے۔ پولنگ بوتھ میں خصوصی طور پر لائٹ…

مریم اورنگزیب نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سے استعفیٰ دے دیا

مسلم لیگ (ن) کے رہنما مریم اورنگزیب نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سے استعفیٰ دے دیا،مریم اورنگزیب کے استعفے کے بعد مسلم لیگ ن کی منیبہ اقبال مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوگئیں۔ منیبہ اقبال کی رکنیت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے،ن…

خاتون پولیو ورکر کو حبس بے جا میں رکھنے کا کیس، عدالت کی مجرم کو قید کی سزا

کراچی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی نے خاتون پولیو ورکر سے بدتمیزی اور حبس بے جا میں رکھنے کے کیس کا فیصلہ سنادیا۔ پراسیکیوشن کے مطابق ملزم نے 23 اکتوبر 2023 کو میٹروول میں خاتون پولیو ورکر سے بدتمیزی کی تھی اور خاتون پولیو ورکر کو…

سندھ ،سیلاب زدہ علاقوں میں 106 اسکولوں کی تعمیرکی تقریب، امریکی سفیر کی شرکت

پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے امریکی حکومت کے سندھ بیسک ایجوکیشن پروگرام کے تحت سیلاب زدہ علاقوں میں تعمیر کیے گئے 106 اسکولوں سے متعلق تقریب میں شرکت کی۔ سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں میں امریکی امداد سے 106 اسکولوں کی تعمیر…

جنہوں نے ہمارے خلاف ووٹ دیا ان کوبھی رمضان پیکج جانا چاہیے، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے رمضان پیکج سے متعلق اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہماری حکومت میرٹ اور شفافیت پر یقین رکھتی ہے، سب کو بلاتفریق رمضان پیکج ملنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ جنہوں نے ہمارے خلاف ووٹ دیا ان کوبھی رمضان پیکج جانا…

سرفراز بگٹی بلا مقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان نامزد، کل ایوان میں رائے شماری ہوگی

سابق نگران وزیر داخلہ اور پیپلزپارٹی کے رہنما میر سرفراز بگٹی بلامقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان نامزد ہوگئے۔ سیکرٹری بلوچستان اسمبلی طاہر شاہ کاکڑ کے مطابق وزارت اعلیٰ کے لیے سرفرازبگٹی کے چار کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے ان کے علاوہ کسی…

9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس، ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت منظور

گلبرگ میں جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت منظور کرلی گئی۔ انسدادِ دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت پر فیصلہ سنایا۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور…

جہاں ن لیگ سے معاہدہ نہیں ہوا وہاں ایم کیو ایم کو موقع ملے گا،بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جہاں جہاں مسلم لیگ (ن) سے بات نہیں ہوئی اور معاہدہ نہیں ہوا تو وہاں متحدہ قومی موومنٹ کو موقع ملے گا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں صحافی نے سوال کیا کہ کہا جا رہا ہے…