انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کی سکیورٹی آڈٹ ٹیم کا دورہ پاکستان مکمل
ترجمان سی اے اے کے مطابق 4 رکنی آئی کیو سکیورٹی آڈٹ ٹیم سی اے اے ہیڈ کوارٹرز پہنچی جہاں انہوں نے ڈی جی اور ڈپٹی ڈی جی ریگولیٹری سے ملاقات کی۔
آئی کیو ٹیم نے ڈی جی اور ڈپٹی ڈی جی کو پاکستان ایوی ایشن انڈسٹری کے سکیورٹی سسٹمز کے مکمل…