ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

فلسطینی ہلال احمر نے غزہ پٹی میں روزانہ 37 ماؤں کی شہادت کی اطلاع دے دی

عرب ممالک میں مدرز ڈے کے موقع پر اور غزہ میں صیہونیوں کے جرائم کے حوالے سے ان عرب ممالک کے حکمرانوں کی بے عملی کے سائے میں فلسطینی ہلال احمر نے غزہ پٹی میں روزانہ 37 ماؤں کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔ فلسطین کی ہلال احمر تنظیم نے ایکس سوشل…

صیہونیوں کے پاور پلانٹ پر ڈرون حملہ

رپورٹ کے مطابق، عراق کی اسلامی مزاحمت نے بتایا ہے کہ غزہ کے عوام کی حمایت اور اس کے بے دفاع اور مظلوم لوگوں کے قتل عام کے جواب میں اس نے تل ابیب میں صیہونی حکومت کے پاور پلانٹ کو ایک ڈرون کے ذریعے جمعرات کی صبح نشانہ بنایا۔ اس بیان میں…

صیہونیوں کی الشفا ہسپتال کو خالی کرنے کی وارننگ

فلسطینی میڈیا نے مسلسل کئی دنوں سے شفا اسپتال کا محاصرہ جاری رہنے کی خبر دی ہے، صیہونی حکومت کی فوج ، شفا اسپتال کے اندر بھی فلسطینی پناہ گزینوں کے خلاف اپنی پرتشدد کارروائی جاری رکھے ہوئے ہے۔ غاصب صیہونی فوج گذشتہ چار دن سے شفا اسپتال…

فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی جنگ

غرب اردن کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان طولکرم میں شدید لڑائی ہوئی ہے- الاقصی بریگيڈ نے بھی طولکرم میں ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارے مجاہدین اور ان قابض فوجیوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی ہو رہی ہے ۔ جنہوں نے…

دہلی کے وزیراعلیٰ اروندکیجریوال شراب پالیسی کیس میں گرفتار

بھارت کی عام آدمی پارٹی (آپ) کے رہنما اور دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو نئی دہلی میں واقع ان کی رہائش گاہ سے شراب پالیسی کیس میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نےگرفتار کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اروندکیجریوال پر منی لانڈرنگ کے الزامات…

وفاق معاشی بحران سے اکیلے نہیں نمٹ سکتا، چاروں وزرائے اعلیٰ اختلافات ختم کریں، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ ملکی معیشت کو بہت بڑے چیلنجز درپیش ہیں، وفاق معاشی بحران سے اکیلے نہیں نمٹ سکتا، چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اپنی انا اور اختلافات ختم کریں اور مل کر ملک کو بنائیں۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی…

جوہری توانائی کے پرامن استعمال کیلئے اپنے تجربات دنیا سے شیئرکرنےکو تیار ہیں، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ توانائی کے مسائل کے حل کے لیے پائیدار اقدامات کی ضرورت ہے، جوہری توانائی کے پرامن مقاصد میں استعمال کے لیے پاکستان اپنے تجربات دنیا کے ساتھ شیئر کرنے کو تیار ہے۔ برسلز میں جوہری توانائی سربراہی اجلاس سے…

پنجاب اسمبلی اجلاس، حکومتی رکن نے بجٹ جعلی قرار دے دیا

پنجاب اسمبلی اجلاس میں مسلم لیگ ن کے رکن ذوالفقار علی شاہ نے اپنی ہی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے بجٹ کو جعلی قرار دے دیا۔ بجٹ پر ہونے والے پنجاب اسمبلی اجلاس میں حکومتی رکن ذوالفقار علی شاہ نے کہا کہ جعلی بجٹ ہے، باربار مکھی پرمکھی ماری جا…

پشاور، کورونا وائرس کا نیا ویریئنٹ جے این ون سامنے آگیا

پشاور میں کورونا وائرس کا نیا ویریئنٹ جے این ون سامنے آگیا، خیبرمیڈیکل یونیورسٹی کے 2 ملازمین وائرس سے متاثر  ہوگئے۔ ڈائریکٹرجنرل ہیلتھ سروسز خیبرپختونخوا نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز کو مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں بتایا گیا ہےکہ …

عمران خان کی رہائی سے روپوش رہنماؤں کی واپسی ممکن ہو گی،مونس الہٰی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مونس الہٰی نےکہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی باہر آئیں گے تو میرے،  حماد اظہر ، مراد سعید  اور  دیگر رہنماؤں کی واپسی کے بھی امکانات پیدا ہوں گے۔ بانی پی ٹی آئی کو ریلیف ملےگا تو ویسے ہی…