ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

پاکستان نے الیکشن 2024 پر امریکی تشویش مسترد کر دی

امریکی فارن افیئرز کمیٹی کی سماعت میں ڈونلڈ لو نے کہا تھا کہ امریکا کو پاکستانی انتخابات میں بے قاعدگیوں کے الزامات پر تشویش ہے۔ تاہم ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا ہے کہ پاکستانی انتخابی قوانین پر لگتا ہے امریکا کو کچھ غلط…

سراج الحق سے پی ٹی آئی وفدکی ملاقات، الیکشن دھاندلی کیخلاف مشترکہ جدوجہد پر اتفاق

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وفد نے اسلام آباد میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات کی۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ دونوں سیاسی جماعتوں کا…

اسپیکر اورگورنر خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس کی طلبی پر آمنے سامنے آگئے

گورنر نے آئین کے آرٹیکل 109 کے تحت محصوص نشستوں پر کامیاب اراکین کی حلف برداری کے لیے جمعے کو اجلاس طلب کیا ادھر اسمبلی سیکرٹریٹ نے اسمبلی اجلاس طلب نہ کرنےکا اعلان کیا ہے، سیکرٹری اسمبلی کفایت اللہ خان آفریدی نےگورنر کی جانب سے اجلاس…

پی ٹی آئی کا سائفر کی دوبارہ تحقیقات اور اسد مجید سے بیان دوبارہ ریکارڈ کرانے کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہرخان نے سائفر کی دوبارہ تحقیقات اور سابق سفیر اسد مجید سے بیان دوبارہ ریکارڈ کرانے کا مطالبہ کر دیا۔ بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان سے…

کے پی اسمبلی، سنی اتحاد کونسل نے سینیٹ الیکشن کیلئے حکمت عملی بنالی

گورنر کی جانب سے خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کے بعد سنی اتحاد کونسل (پی ٹی آئی)کے ممبران اسمبلی نے سینیٹ انتخابات سےقبل حکمت عملی بنالی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومتی اراکین کورم کی نشاندہی کرکے اسمبلی کا اجلاس بار بار ملتوی…

غزہ میں فوری و پائدارجنگ بندی پر اتفاق رائے پایا جاتا ہے،امریکہ اور مصری

امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلینکن نے دعوی کیا ہے کہ قاہرہ میں عرب اتحادیوں سے گفتگو کے بعد جنگ بندی مذاکرات کے سلسلے میں کچھ پیشرفت ہوئی ہے اور غزہ میں فوری و پائدارجنگ بندی پر اتفاق رائے پایا جاتا ہے۔ امریکی وزير خارجہ نے قاہرہ میں اپنے…

امریکہ سے تصادم ہو سکتا ہے،صیہونی انتہا پسند وزیر

صیہونی حکومت کے انتہا پسند وزیر نے اعتراف کیا ہے کہ فوج، طویل جنگوں میں شامل ہونے کی صلاحیت نہیں رکھتی،صیہونی حکومت کے انتہا پسند وزیر امیخائی الیاہو نے امریکی ہتھیاروں پرصیہونی فوج کا انحصار ختم کرنے پر زور دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق،…

موسم بہار کی آمد اور فطرت کے دوبارہ زندہ ہونے کا جشن ہے،اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ایک ویڈیو پیغام میں نو روز کے انسانی اہداف کا ذکر کرتے ہوئے اتحاد اور بھائی چارے کی تقویت پر زور دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوترش نے عید نوروز کی مناسبت سے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا…

ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے

ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں ہزاروں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر غزہ پٹی میں فورا جنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا۔ دنیا کے مختلف ممالک میں غزہ کے عوام کی حمایت اور فلسطینیوں پر صیہونی حکومت کے مظالم وجرائم کی مذمت میں احتجاجی مظاہروں کا…

افغانستان،خودکش دھماکے میں 21 افراد جاں بحق

دھماکا قندھار کے ایک بینک کے سامنے ہوا جہاں خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑالیا۔ اس دھماکے میں 21 افراد کے جاں بحق ہونے کے علاوہ متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ پولیس حکام نے یہ بھی بتایا کہ خودکش دھماکے میں جاں بحق ہونے والے اور…