ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

زیادہ توانائی جمع کرنے والے سولر پینل کی تیاری میں پیشرفت

ایک نئی تحقیق میں ویکیوم پر مبنی طریقہ کار کو استعمال کرکے جدید سولر پینل کی تیاری میں پیشرفت کی گئی،اس طریقہ کار کو اسمارٹ فونز سے لے کر ایل ای ڈی تیار کرنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ Perovskite اور سیلیکون کے امتزاج سے بننے والے…

ماہ رمضان کے حوالے سے گوگل کے پاکستانی شہریوں کیلئے چند بہترین فیچرز

گوگل دنیا کا مقبول ترین انٹرنیٹ سرچ انجن ہے اور اس کے بغیر آن لائن زندگی ناممکن لگتی ہے،اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ انٹرنیٹ سرچ انجن کی جانب سے صارفین کو ہر طرح کی سہولت فراہم کرنے کی کوشش کی جاتی ہے اور ایسا ہی ماہ رمضان کے لیے بھی کیا گیا…

اولمپک کوالیفائر،قومی گول کیپر انجری کا شکار ہوکر وطن واپس

پاکستان ہاکی فیڈریشن میں عہدوں پر قبضوں کی جنگ جاری ہے لیکن قومی کھلاڑی رل رہے ہیں، نیشنل ڈیوٹی کے دوران پاکستان ہاکی ٹیم کے گول کیپر وقار یونس انجرڈ ہوئے تھے جس کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن اور ٹیم مینجمنٹ نے انہیں بے سہارا چھوڑ دیا۔ ستم…

انگلینڈویمن نے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں نیوزی لینڈ ویمن کو 15رنز سے ہرا دیا

انگلینڈویمن نے دوسرے ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ میں نیوزی لینڈ ویمن کو 15رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کر لی۔ برطانوی خواتین ٹیم کی کپتان ہیتھر نائٹ نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی فتح میں…

وزیراعظم کا ایف بی آر میں اصلاحاتی عمل کی خود نگرانی کرنیکا فیصلہ

پاکستان میں 80 فیصد سے زائد بینک اکاؤنٹس ٹیکس حکام کے پاس ڈکلیئر نہ ہونے کے انکشاف کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے ایف بی آر میں اصلاحاتی عمل کی خود نگرانی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم خود اسٹیئرنگ کمیٹی کے چیئرمین بن گئے جو منظور شدہ…

پاک سعودی دوطرفہ تجارت کے حجم میں نمایاں اضافہ

پاکستان کو 8ماہ میں 6.678ارب ڈالرکی بیرونی معاونت موصول ہوئی ، پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ہوا۔ سعودی عرب کو پاکستان کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر47.30 فیصد جبکہ سعودی…

رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں پرانی گاڑیوں کی درآمد میں 684 فیصد اضافہ

جولائی 2023 تا دسمبر 2023کے دوران 16ہزار 500 سے زائد استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کی گئیں جبکہ مالی سال 2022 کے اسی عرصہ میں صرف دو ہزار 100گاڑیاں درآمد کی گئی تھیں۔ اعداد وشمار کے مطابق اس دورانیے میں اکانومی اور چھوٹی گاڑیوں کی درآمدات…

تاجروں کو بجلی بلوں کے ذریعے ٹیکس نیٹ میں لانے کی اسکیم تیار

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس ریونیو اور ٹیکس ٹو جی ڈی پی کی شرح بڑھانے اور معیشت کو دستاویزی شکل دینے کے حوالے سے پرچون فروش تاجروں کے لیے ٹیکس اسکیم تیار کر لی، جس کے تحت 35 لاکھ تاجروں کو بجلی کے بلوں کے ذریعے ٹیکس نیٹ میں…

افغانستان سے پاکستانی برآمدات میں اضافہ اور درآمدات میں کمی ریکارڈ

گزشتہ ماہ فروری میں سالانہ بنیادوں پر افغانستان کیلئے پاکستانی برآمدات میں46.6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ درآمدات میں 41 فیصد کی کمی دیکھنے میں آئی۔ فروری2024 میں افغانستان کیلئے پاکستانی برآمدات کاحجم 10کروڑ 42 لاکھ ڈالرز رہا،…

پاکستان افغانستان کی بھارت کے ساتھ تجارتی راہداری بند کرسکتا ہے،خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نےامریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان افغانستان کے ساتھ مسلح تصادم نہیں چاہتا، طاقت آخری چارہ ہے۔ پاکستان افغانستان کی بھارت کے ساتھ تجارتی راہداری بند کرسکتا ہے، افغانستان اپنی سرزمین پرپاکستان…