ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا سپریم جوڈیشل کونسل کا فیصلہ کالعدم قرار

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس حسن رضوی اور جسٹس عرفان سعادت پر مشتمل 5 رکنی بینچ نے شوکت صدیقی کی آئینی درخواستوں پر سماعت 23 جنوری 2024 کو مکمل کی تھی۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری…

گورنر کے پی کی علی امین سے ملاقات، صوبے کے مسائل پر مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی

گورنر غلام علی نے کہا کہ علی امین گنڈا پور نے صوبے کی معاشی صورتحال کے حوالے سے آگاہ کیا اور بتایا کہ صوبے کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے پیسے نہیں۔ علی امین گنڈاپور نے مرکز میں صوبے کا جو کیس پیش کیا اس سے متعلق آگاہ…

کے پی حکومت ایشیائی ترقیاتی بینک کی 282 ارب سے زائد کی مقروض

نجی نیوز چینل کو موصول دستاویز کے مطابق صوبائی حکومت نے ایشیائی ترقیاتی بینک سے 282 ارب 28کروڑ 20 لاکھ روپےکا قرضہ حاصل کیا جس میں بی آر ٹی سمیت 10 منصوبوں کیلئے 138 ارب 38 کروڑ 80 لاکھ روپے کا قرضہ لیا گیا جب کہ توانائی کے منصوبوں کیلئے…

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا عمران خان کی ان کے وکلا سے آن لائن ملاقات کرانے سے انکار

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے عمران خان سے وکلا کی ملاقات کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں ایس پی اڈیالہ جیل عدالت میں پیش ہوئے۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عدالت کو بتایا کہ جیل رولز میں آن لائن ملاقات کی…

آزادی مارچ توڑ پھوڑ ،عمران خان اور شاہ محمود کے پروڈکشن آرڈر جاری

آزادی مارچ توڑ پھوڑ کیس میں سیشن کورٹ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے پروڈکشن آرڈر جاری کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان، شاہ محمود قریشی اور دیگر کے خلاف آزادی مارچ توڑ پھوڑ کیس کی سماعت…

ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ، دو جوان شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق خود کش بمبار نے اپنی گاڑی سکیورٹی فورسز کے کانوائے سے ٹکرائی جس کے نتیجے میں دو اہلکار شہید ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی آئی خان خودکش حملے میں نائب صوبیدار یاسر شکیل اور سپاہی…

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے 45 ہزار میٹرک ٹن چینی کی خریداری کا ٹینڈر منسوخ کردیا

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کی جانب سے رمضان کے دوران چینی کی ممکنہ قلت پر قابو پانے کیلئے 45 ہزار میٹرک ٹن چینی کی خریداری کا ٹینڈر جاری کیا گیا تھا تاہم مہنگی بولی کے باعث کارپوریشن نے ٹینڈر منسوخ کردیا- یو ایس سی کو کم سے کم بولی 142…

معیشت کی بحالی اولین ترجیح ، بلیک اکانومی کو ہاتھ ڈالنا ضروری ہے، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلی ٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کے اجلاس میں طے پایا ہے کہ بلیک اکانومی پر ہاتھ ڈالنا انتہائی ضروری ہے، معیشت کی بحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے نجی نیوز چینل کو…

بجلی مہنگی کرنے کی نیپرا کو درخواستیں موصول

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو آئندہ مالی سال کیلئے 967 ارب روپے کی ریونیو ضروریات کیلئے درخواستیں موصول ہوگئی ہیں۔ مہنگائی کے ستائے بجلی صارفین پر 967 ارب روپے کا ایک اور اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی گئی ہے،یہ…

مریم نواز نے صوبے میں ‘پلانٹ فار پاکستان ‘کی خصوصی شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایوان وزیر اعلیٰ لاہورمیں پودا لگاکر 'درخت لگائیں پاکستان کے لئے مہم کا افتتاح کیا۔ مریم نواز نے عوام سے اپیل کی کہ شجر کاری مہم 2024 میں بھرپور حصہ لیں، شہری 'درخت لگائیں پاکستان کے لیے مہم میں بھرپورشرکت…