ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

دہلی کے وزیراعلیٰ کو 6 دن کے ریمانڈ پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے حوالے کر دیا گیا

بھارت کی عام آدمی پارٹی (آپ) کے رہنما اور دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو 6 دن کے ریمانڈ پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے حوالے کردیا گیا۔ گزشتہ روز دہلی کے وزیراعلیٰ کو نئی دہلی میں واقع ان کی رہائش گاہ سے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ…

رام اللہ میں تنہا فلسطینی نے صیہونی فوج کو ناکوں چنے چبوادیے، ہیلی کاپٹر منگوانے پڑگئے

مقبوضہ فلسطین کے علاقے مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں فلسطینی نوجوان کے حملے میں 7 صیہونی فوجی زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق فلسطینی شہری نے رام اللہ میں اسرائیلیوں کو لے جانے والی بس پر حملہ کیا جس کے بعد صیہونی فوج نے علاقے کو گھیرے…

یوم پاکستان، تہران کا آزادی اسکوائر پاکستان اور ایران کے پرچموں سے منور

84 ویں یوم پاکستان کے موقع پر تہران کے آزادی اسکوائر کو پاکستان اور ایران کے پرچموں سے منور کردیا گیا ہے۔ ایران کی جانب پاکستان کے قومی دن کے موقع پر یکجہتی کے مظاہرے کو سراہتے ہوئے ایران میں پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو نے کہا کہ ایرانی…

ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد الاقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی

صیہونی حکومت کی پابندیوں کے باوجود آج ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔ صہیونی فوج نے فلسطینی نمازیوں کو داخلے سے روکنے کے لیے حال ہی میں مسجد الاقصی کی طرف جانے والے راستوں کو بند کر دیا تھا لیکن غاصب حکومت کے سخت…

ایران، حماس، حزب اللہ اور انصاراللہ ہیرو ہیں: سعودی عہدیدار

سعودی عرب کے ایک عہدیدار نے صیہونی حکومت کے ایک ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس، حزب اللہ، انصاراللہ اور ایران ہیرو سمجھے جاتے ہیں۔ سعودی عرب کے ایک اعلی عہدیدار نے جس نے اپنا نام ظاہر نہ کرنےکی شرط پرصیہونی حکومت کے کان ٹی…

الشفا اسپتال سے تحریک استقامت کے رہنماؤں کی گرفتاری کی خبر من گھڑت ہے: حماس

فلسطین کی تحریک حماس نے غاصب صیہونی حکومت کے اس دعوے کو مسترد کر دیا کہ اس نے الشفا اسپتال سے تحریک استقامت کے درجنوں رہنماؤں کو گرفتار کیا ہے۔ تحریک حماس کے رہنما نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی جانب سے اپنے دعوے کے سلسلے میں جو تصاویر…

صیہونی مخالف آپریشن، متعدد زخمی، سرچ آپریشن تیز

خبر رساں ذرائع نے مغربی کنارے میں واقع رام اللہ کے مغرب میں صیہونی مخالف کارروائیوں کی اطلاع دی ہے۔ تسنیم نیوز کی رپورٹ کے مطابق، مغربی کنارے میں واقع رام اللہ کے مغرب میں واقع گاؤں "دیربزیع" کے قریب صیہونی آبادکاروں کو لے جانے والی بس…

غزہ، عام شہریوں پر صیہونی حکومت کا ڈرون حملہ

الجزیرہ چینل نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ غاصب صیہونی فوج کس طرح ایسے لوگوں کو نشانہ بنا رہی ہے جو غیر مسلح ہیں۔ فارس نیوز نے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کا ایک اور ویڈیو جاری کی ہے جو ڈرون کیمرے سے بنائی گئی…

قطر پر امریکہ کا دباؤ، حماس کے رہنماؤں کی بے دخلی کا مطالبہ

امریکی چینل سی این این نے رپورٹ دی ہے کہ ملک کے وزیر خارجہ نے قطر پر اس معاہدے کو آگے بڑھانے کے لیے دباؤ بڑھا دیا ہے جس میں غزہ سے اسرائیلی قیدیوں کو آزاد کرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ فارس نیوز کے مطابق دو امریکی حکام نے سی این این کو…

ضمنی الیکشن کیلئے فہرست جاری، لاہور سے حماد اظہر اور مونس الٰہی کے کاغذات مسترد

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کے لیے لاہور سے قومی اسمبلی کی ایک اور صوبائی اسمبلی کی 4 نشستوں پر کاغذات نامزدگی سے متعلق جانچ پڑتال کا عمل مکمل کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد فہرست جاری کردی جس کے مطابق این…