ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

سابق سفارتکار اور چیئرمین پی سی بی شہریار خان انتقال کر گئے

شہریار خان کی تدفین کراچی میں ہو گی، ان کی میت کو آج کراچی لے جایا جائے گا،شہریار خان طویل عرصے سے علیل تھے اور آج لاہور میں انتقال کر گئے، شہریار خان کی عمر 89 برس تھی۔ شہریار خان دو مرتبہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رہے،…

امریکی سینیٹر نے پہلے مسلم پاکستانی نامزد جج پر الزامات کو من گھڑت قرار دیدیا

امریکی سینیٹر کوری بُوکر نے امریکی اپیلیٹ کورٹ کے پہلے مسلم پاکستانی نامزد جج عدیل منگی پر الزامات کو من گھڑت قرار دے دیا۔ سینیٹ سے 35 منٹ خطاب میں امریکی سینیٹر کوری بُوکر نے کہا کہ اسرائیل میں مسلم جج ہو سکتا ہے تو امریکا میں کیوں…

جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی اور افواج پاکستان کے سربراہان کی قوم کو مبارکباد

84 ویں یوم پاکستان پر پاک فوج چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا، بری فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر، بحری فوج کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف اور پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے بھی قوم کو مبارکباد…

ماسکو: کراکس سٹی ہال پر دہشتگردوں کا حملہ، 60 افراد ہلاک، 115 سے زائد زخمی

روس کے دارالحکومت ماسکو کے نواحی علاقے میں پیرس کے بتاکلان تھیٹر کی طرز کے دہشتگرد حملے میں کم ازکم 60افراد ہلاک جبکہ 115سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ روسی میڈیا کے مطابق مقامی وقت کے مطابق رات 8 بجے کے قریب تین دہشتگردوں نے لوگوں سے بھرے ہوئے…

یوم پاکستان کی مناسبت سے صدر مملکت اور وزیراعظم کا پیغام

یوم پاکستان پر اپنے خصوصی پیغام میں صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ یقین ہے کہ ہم متحد ہو کر تمام رکاوٹوں کوعبور کر لیں گے، پوری قوم جمہوریت، انصاف اور مساوات کیلئے اپنے عزم کا اعادہ کرے۔ انہوں نے کہا کہ ہم کشمیریوں کو ہر قسم کی اخلاقی…

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور سیکرٹری جنرل کی ماسکو میں دہشتگردی کی مذمت

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اور سلامتی کونسل نے ماسکو کے کراکس سٹی ہال میں دہشتگردی کے واقعے کی مذمت کردی ہے۔ اقوام متحدہ نے کراکس حملے کے پیچھے تمام سازشی عناصر، دہشتگردی کی منصوبہ بندی کرنے والے اور معاونت کرنے والوں کو…

امریکی کمیشن نے بھارت کو "خصوصی تشویش کا ملک” قرار دینے کی سفارش کردی

امریکی کمیشن کی بھارت کو انسانی حقوق کے حوالے سے "خصوصی تشویش کا ملک" قرار دینے کی سفارش کردی ہے۔ بھارت میں انسانی حقوق کی صورتحال پر امریکی کانگریس کمیشن کا اجلاس میں گواہی دی گئی کہ بھارت میں مسلمانوں اورعیسائیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا…

ماسکو حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی: امریکی میڈیا

عالمی دہشتگرد تنظیم داعش نے روسی دارالحکومت ماسکو کے نواحی علاقے کراکس کے سٹی ہال پر دہشتگرد حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ عالمی دہشتگرد تنظیم داعش نے سماجی رابطوں کی ایپلی کیشن ٹیلی گرام پر اپنے چینل پر…

یوم پاکستان پریڈ میں صدر، وزیراعظم اور عسکری قیاد ، سعودی وزیر دفاع کی شرکت

ملک بھر میں آج یوم پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، دن کے آغاز پر وفاقی دارالحکومت میں 31 جبکہ تمام صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ یوم پاکستان کی مناسبت سے آج ملک بھر میں عام تعطیل ہے اور اسلام آباد…

غزہ: صیہونی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 32 ہزار سے تجاوز کرگئی

مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں صیہونی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 32 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک صیہونی حملوں میں 32 ہزار 70 فلسطینی شہید اور 74 ہزار سے زائد…