ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

بنگلہ دیش اور آسٹریلیا کا دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ کل کھیلا جائے گا

بنگلہ دیش اور آسٹریلیا کی خواتین ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا کرکٹ میچ 24 مارچ کو شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم ، ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔ آسٹریلیا کی ویمن ٹیم کو بنگلہ دیش کی ویمن ٹیم کے خلاف تین…

معیشت دستاویزی بنانے کیلیے قومی ڈیٹا ویئر ہاؤس کی تیاری

ایف بی آر نے معیشت دستاویزی بنانے کیلیے قومی ڈیٹا ویئر ہاؤس کی تیاری کے منصوبے پر کام شروع کر دیا، اس میں آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق وفاقی و صوبائی محکموں کا ڈیٹا یکجا کیا جائے گا۔ قومی ڈیٹا ویئر ہائوس کا مقصد ٹیکس نادہندگان کی…

آئی ایم ایف کی پیٹرول پر 18 فیصد جی ایس ٹی بحال کرنے کی تجویز

حکومت کو آئی ایم ایف کی آخری قسط ملنے سے متعلق معاملات پر بات چیت جاری ہے۔ آئی ایم ایف نے حکومت کو پیٹرول پر لیوی بڑھا کر 60 روپے کرنے اور مارچ 2022ء میں ختم کیے گئے 18 فیصد جی ایس ٹی کو دوبارہ لاگو کرنے کی تجویز دی ہے۔ پیٹرولیم…

حکومت کا ٹیکس چوری روکنے اور معیشت کو دستاویزی شکل دینے کیلئے بڑا قدم

حکومت نے ٹیکس چوری روکنے اور معیشت کو دستاویزی شکل دینے کے لیے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے نجی اسکولوں،کالجوں، بڑے اسپتالوں ،جم اور کلبوں کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سافٹ ویئر سسٹم سے منسلک کرنا لازمی قرار دے دیا۔ مختلف کمپنیاں،…

اسلامی ترقیاتی بینک اور پاکستان کے درمیان 20 کروڑ ڈالر قرض کا معاہدہ

اقتصادی امور ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق اسلامی ترقیاتی بینک کا وفد 22 سے 24 مارچ تک پاکستان کے دورہ پر ہے، سیکرٹری اقتصادی امور اور آئی ایس ڈی بی کے ڈائریکٹر نے معاہدے پر دستخط کیے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ رقم سیلاب سے متاثرہ علاقوں…

پاکستان کا غیرملکی اقتصادی امداد کا ہدف کم ہوگیا

اکنامک افیئرز ڈویژن کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے بجٹ میں فارن اکنامک اسسٹنس (ایف ای اے) کا ہدف 17.62 ارب ڈالر تھا، ایف ای اے ہدف کم کرکے 11 ارب ڈالر کر دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پہلے 8 ماہ میں پاکستان کو 6.68 ارب ڈالر کی بیرونی…

بندرگاہوں کے اہم منصوبوں پر باہمی مشاورت کا فقدان

سرکاری اداروں میں کسی بھی بڑے اہم ترین منصوبوں کے حوالے سے باہمی مشاورت نہ ہونے سے پاکستان ریلوے اربوں روپے کی آمدنی سے محروم ہوگیا۔ بندر گاہوں کو اربوں روپے کی سرمایہ کاری سے جدید ترین ٹیکنالوجی سے آراستہ تو کیا جارہا ہے مگر ریلوے…

وفاق نے سندھ حکومت سے ضلع ٹھٹھہ میں ایک ہزار ایکڑ زمین مانگ لی

وفاقی وزارت صنعت کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں بتایا گیا کہ میسرز پاکستان کار اینڈ مشنری زونز پرائیوٹ لمیٹڈ ( پانامز ) کو پرائیوٹ ایکسپورٹ پروسیسنگ زون بنانے کے لیے ضلع ٹھٹھہ میں زمین درکار ہے۔ اجلاس میں وفاقی وزارت میری ٹائم افیئرز کے…

پنجاب، پہلی مرتبہ میٹرک اور انٹرکے نتائج سے قبل فرسٹ ایئر اور تھرڈ ایئر کے داخلے کھولنے کی ہدایت

پنجاب میں نتائج سے پہلے گیارہویں اور تیرہویں میں داخلے کھولنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نتائج سے پہلے داخلہ کھولنے کا مقصد ذہین طلبہ کو سرکاری کالجز میں لانا ہے۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ فرسٹ…

آئی ایم ایف مطالبے پر یکم اپریل سے تاجروں کا اندراج ہوگا

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مطالبے پر راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت ملک کے 6 بڑے شہروں میں یکم اپریل سے تاجروں کے اندراج کا آغاز ہوگا۔ تاجر دوست اسکیم کے تحت پرچون فروش یکم اپریل سے اسلام آباد، کراچی، لاہور، کوئٹہ اور پشاور کے…