ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

سندھ میں 11 ہزار سے زائد پولیس اہلکاروں کی نئی بھرتی شروع

گریڈ 7 کی اسامی کیلئے 18 سے 28 سال عمر کے مرد اور خواتین امیدوار 23 اپریل 2024 تک آن لائن درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں جس کیلئے سندھ پولیس کے اسسٹنٹ انسپیٹر جنرل اسٹیبلشمنٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی رینج کیلئے 3108…

اقوام متحدہ میں مصنوعی ذہانت سے متعلق پہلی قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے متفقہ طور پر مصنوعی ذہانت سے متعلق پہلی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی، جس میں انسانی حقوق کی پاسداری، ذاتی ڈیٹا کا تحفظ اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے جڑے خطرات کو مانیٹر کرنے کا کہا گیا ہے۔ غیر ملکی نشریاتی…

انسٹاگرام سروس ڈاؤن، میمز کی بھرمار

پاکستان سمیت دنیا بھر میں 21 اور 22 مارچ کی درمیانی شب اور پھر آج صبح سوشل میڈیا بلاگنگ سائٹ انسٹاگرام کی سروس اچانک ڈاؤن ہوگئی جس کے کچھ دیر بعد اسے بحال کردیا گیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی بندش پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ڈاؤن…

واٹس ایپ کا وائس نوٹ ٹرانسکرپشن پر کام جاری

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے وائس نوٹ کو تحریر میں تبدیل کرنے کا فیچر متعارف کرانے پر کام شروع کردیا۔ میٹا کی ذیلی ایپ نے اپنے تازہ ترین بِیٹا ورژن 2.24.7.7 میں کچھ ایسے اشارے دیکھے گئے ہیں جو اس فیچر کی جانب اشارہ کرتے ہیں۔…

برقی کچرے سے دنیا شدید مسائل کا شکار ہو گئی

اقوامِ متحدہ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2022 میں دنیا بھر میں 6.2 کروڑ ٹن برقی کچرا پیدا ہوا، یہ وزن چھ ہزار ایفل ٹاور کے وزن کے برابر ہے۔ تشویش ناک بات یہ ہے کہ اس کچرے کی مقدار ہر سال 26 لاکھ ٹن کی شرح سے بڑھ رہی ہے اور 2030 تک یہ…

ایمازون کے پلاسٹک ری سائیکلنگ نظام کے متعلق انکشاف

ایک نئی رپورٹ میں معلوم ہوا ہے کہ ایمازون کی دوبارہ استعمال کے قابل پلاسٹک پیکجنگ سالانہ 32 کروڑ 15 لاکھ کلوگرام کچرے کا سبب بنتی ہے۔ تین بحری بیڑوں کے وزن کے برابر یہ کچرا اس سے زیادہ خطرناک مائیکرو اور نینو پلاسٹک کی شکل اختیار کرنے کا…

خواتین کرکٹرز کیلئےپی ایس ایل شروع کرنے کی تجاویز زیرغور

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو زیادہ دلچسپ بنانے کے علاوہ خواتین کرکٹرز کے لیے بھی پی ایس ایل شروع کرنے کی تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں محسن نقوی نے بورڈ کے وسائل…

رمضان انٹر کالجیٹ ٹی20 ٹورنامنٹ کا لاہور میں آغاز ،ینگسٹرز کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلنے کا موقع مل…

قومی ترانے کے بعد محسن نقوی نے ٹرافی کی رونمائی کرتے ہوئے ایونٹ کا افتتاح کیا، بعد ازاں ایم اے او کالج اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے مابین میچ شروع ہوا، فائنل 8اپریل کو کھیلا جائے گا۔ لاہور لیگ کے میچز ایل سی سی اے گراؤنڈ سے قذافی…

سابق آل راؤنڈر عبد الرزاق کو قومی سلیکشن کمیٹی میں شامل کیے جانے کا امکان

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کا سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق سے رابطہ ہوا ہے، انہوں نے ذمہ داریاں سنبھالنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ جلد سلیکشن کمیٹی کا اعلان کرے گا،واضح رہے کہ گزشتہ دنوں پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی…

نیوزی لینڈ ویمن اور انگلینڈ ویمن ٹیموں کا تیسرا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کل ہو گا

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ بین الاقوامی ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سریز کا تیسرا میچ 24مارچ کو سیکسٹن اوول، نیلسن میں کھیلا جائے گا مہمان برطانوی خواتین ٹیم کو 5 میچوں کی سیریز میں نیوزی لینڈ ویمن کے خلاف 0-2…