ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

صیہونی حکومت کے اندر پھر حملہ، 2 افراد ہلاک

عبرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع مغربی الجلیل کے علاقے میں ایک کار دھماکے اور گولیوں کی زد میں آ کر دو افراد ہلاک ہو گئے۔ تسنیم خبررساں ایجنسی کے مطابق، عبرانی ویب سائٹ وائی نٹ Y net) ) نے اطلاع دی ہے کہ مغربی…

یمن کے خلاف امریکی اور برطانوی جارحیت

پریس ذرائع نے جمعے کی رات صنعا اور الحدیدہ پر امریکہ اور برطانیہ کے جارحانہ حملے انجام پانے کی خبر دی ہے۔ امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے صوبے صنعا میں الوحدہ کے علاقے عطان پر چار بار بمباری کی۔ اس رپورٹ کے مطابق امریکہ اور…

دشمنوں پر کاری ضرب لگانے کا منصوبہ ہمارے پاس ہے: سید بدرالدین عبدالملک الحوثی

یمن کے عوامی رہنما سید بدرالدین عبدالملک الحوثی نے دشمنوں کو خبردار کیا ہے کہ ان پر کاری ضرب لگانے کا منصوبہ ہمارے پاس ہے. انصار اللہ یمن کے رہنما نے اپنی تقریر میں غزہ پر قبضے، حماس کے خاتمے اور قیدیوں کی رہائی میں اسرائيل کی ناکامی کا…

غزہ کے الشفا اسپتال پر صیہونی حملے میں 100 سے زائد شہید

غزہ کے الشفا اسپتال پر صیہونی فوجیوں کے تازہ حملے میں سو سے زائد فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔ غزہ میں فلسطین انفارمیشن سینٹر کے ڈائریکٹر سلامہ معروف نے بتایا ہے کہ الشفا اسپتال پر صیہونیوں کے تازہ حملے میں سو سے زائد افراد شہید ہوئے ہیں۔…

صدر مملکت نے مسلح افواج کے افسران اور جوانوں کیلئے اعزازات کا اعلان کردیا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق صدر مملکت کی جانب سے افسران اور جوانوں میں ایک ستارہ بسالت اور 135 تمغہ بسالت دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ یوم پاکستان پریڈ میں لڑاکا طیاروں کا شاندار فلائی پاسٹ، چاروں صوبوں کی ثقافت…

صدر مملکت نے سعودی وزیر دفاع کو نشان پاکستان کے اعزاز سے نواز دیا

ایوان صدر میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے سعودی وزیر دفاع شہزاد خالد بن سلمان بن عبدالعزیز کو نشان پاکستان سے نواز ا۔ ایوان صدر میں سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز کو نشان پاکستان سے نوازنے کے لیے تقریب ہوئی جس میں…

کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں،صدر

صدر آصف علی زرداری نےشکر پڑیاں گراؤنڈ اسلام آباد میں یوم پاکستان کی مناسبت سے ہونے والی پریڈ کی ت قریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام اسٹیک ہولڈرز وطن عزیز کی سلامتی، استحکام اور ترقی و خوشحالی کیلیے مل کرکام کریں۔ پاکستان اپنی…

نواز شریف کا عرصۂ دراز سے بند حدیبیہ پیپر مل کا دورہ

سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنی ملکیت اور عرصہ دراز سے بند پڑی مانگا منڈی کے قریب موجود حدیبیہ پیپر ملز اور رمضان شوگر مل کا دورہ کیا۔ نواز شریف کی آمد کے موقع پر مانگامنڈی روڈ پر سیکیورٹی ہائی الرٹ رہی۔ نواز شریف اپنی ملز کے اندر 50…

چیئرمین پی سی بی نے بورڈ کے وسائل میں اضافے کا پلان طلب کرلیا

لاہور میں ڈائریکٹرز کے ساتھ ہونے والےاجلاس میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو تمام ڈائریکٹرز نے اپنے شعبوں کی کارکردگی اور متعلقہ امور کے بارے بریفنگ دی اور اس دوران ڈائریکٹر ایچ آر نے پی سی بی اسٹرکچر اورملازمین کے بارے رپورٹ پیش کی۔…

اسلام آباد میں شہریوں کو بھتے کی کالز اور دھمکیاں

اسلام آباد میں ایک خاتون کو مبینہ طور پر بھتے کی کالز اور دھمکیاں موصول ہونے پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی نے ایک ارب روپے بھتے کا مطالبہ کیا، کال کے لیے ایک نمبر افغانستان اور دوسرا ایران کا…