ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

ہمارے پاس اختیار نہیں، جن کے پاس ہے ان سے اپیل ہےغزہ کی جنگ روکیں: انتونیوگوتریس

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ ہمارے پاس اختیار نہیں، جن کے پاس اختیار ہے ان سے اپیل ہے کہ غزہ کی جنگ روکی جائے۔ مصر میں رفح کراسنگ کے دورے پر اقوام متحدہ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ غزہ کے فلسطینیوں کا درد دنیا کے…

ماسکو کانسرٹ ہال حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 143 ہوگئی، پاکستان اور چین کی مذمت

روس کے دارالحکومت ماسکو کے نواحی علاقے کے کانسرٹ ہال میں ہونے والے حملے میں ہلاک افراد کی تعداد 143 ہو گئی۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ماسکو میں کانسرٹ ہال میں فائرنگ کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس…

ایک دن میں 89 کھرب روپے کما کر دنیا کا امیر ترین فرد بننے والا شخص

گزشتہ چند ہفتوں کے دوران برنارڈ آرنلٹ اور جیف بیزوز کے درمیان دنیا کے امیر ترین فرد بننے کی دوڑ دیکھنے میں آئی۔ جس دوران کئی بار جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص بنے اور پھر برنارڈ آرنلٹ ان کو پیچھے چھوڑ کر اوپر آگئے۔ مگر اب لگتا…

امریکا کو بتادیا اگر تنہا بھی رفح میں داخل ہونا پڑے تو ہونگے: اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے رفح کے معاملے پر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے امریکا کو بھی پیغام دے دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے جمعہ کو جاری ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل غزہ کے جنوبی علاقے رفح میں اپنے فوجی دستے…

کینیڈا کا پہلی بار عارضی رہائشیوں اور غیر ملکی ورکرز کی تعداد میں کمی کا فیصلہ

کینیڈین حکومت نے پہلی بار عارضی رہائشیوں کی تعداد میں کمی کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا کی حکومت نے پہلی بار غیر ملکی ورک پرمٹ رکھنے والے ورکرز اور عارضی رہائشیوں کی تعداد میں کمی کا فیصلہ کیا ہے جس کا اعلان کینیڈا کے…

صیہونی حکومت کے خان یونس اور رفح میں حملے، بچوں سمیت متعدد فلسطینی شہید

رفح میں صیہونی فوج کے حملے میں بچوں سمیت مزید 5 فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ حماس کی جانب سے نہتے شہریوں کو نشانہ بنانے والی صیہونی فوج کو بھرپور جواب دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حماس نے الشفا اسپتال کا محاصرہ کر نیوالے فوجی ٹینکوں کو…

امریکہ اور برطانیہ ہی صیہونی حکومت کو غزہ پر جارحیت کی ترغیب دلا رہے ہیں: یمن

یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ صرف صیہونی حکومت کی حمایت میں یمن کو جارحیت کا نشانہ بنا رہے ہیں اور وہ غاصب صیہونی حکومت کی غزہ کے خلاف جرائم کے ارتکاب کی ترغیب دلا رہے ہیں۔ تحریک انصاراللہ کے…

غزہ پرصیہونی بحریہ اور فضائیہ کا شدید حملہ، ہولناک مناظر ہر طرف لاشیں ہی لاشیں

غزہ پرغاصب صیہونی فوج کے فضائی حملوں اور گولہ باریوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ فلسطینی ذرائع سے موصولہ رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے سنیچر کو مرکزی اور جنوبی غزہ پر بمباری کی ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق صیہونی جنگی طیاروں…

صدر بشار اسد نے روسی صدر کو بھیجا اہم پیغام

شام کے صدر بشار الاسد نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن کے نام تعزیتی پیغام میں حکومت اور عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی کی ہے۔ تسنیم نیوز کے مطابق، شام کے صدر بشار اسد نے روسی صدر ولادیمیر پوتن کو ایک تعزیتی پیغام میں کہا کہ ہم بیرون ملک…

صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لنبان کے تابڑ توڑ حملے، ہزاروں صیہونی فرار

حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ اس نے دو فیف نامی صیہونی آبادی میں صیہونی فوجیوں کےٹھکانے پر حملہ کیا ہے- حزب اللہ لبنان نے اسی طرح مقبوضہ…