ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

سیاست مجھے نہیں آتی، اس میں بہت برا ہوں: احمد شہزاد

کرکٹر احمد شہزاد کا کہنا ہے کہ انہیں سیاست نہیں آتی، وہ سیاست میں بہت برے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احمد شہزاد کا کہنا تھا کہ ڈھائی تین سال سے مسلسل ڈومیسٹک کرکٹ کھیل رہا ہوں، ملک کے لیے میری پرفارمنس سب کے سامنے ہے لیکن…

عماد وسیم نے ریٹائرمنٹ واپس لینےکا اعلان کردیا

قومی کرکٹر عماد وسیم نے اپنی ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان کردیا۔ عماد وسیم نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) آفیشلز سے ملاقات کے بعد ریٹائرمنٹ پر…

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالر کی منظوری دیدی

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالرز فنانسنگ کی منظوری دیدی۔ آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے کے بعد دیگر عالمی مالیاتی اداروں کی جانب سے بھی فنڈنگ کی راہ ہموار ہونے لگی ہے۔ عالمی بینک نے پاکستان کے لیے…

ایف بی آر نے تاجروں کی لازمی رجسٹریشن اسکیم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تاجروں کی لازمی رجسٹریشن سے متعلق اسکیم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ایف بی آر کے مطابق ریٹیلرز اور ہول سیلرز کی رجسٹریشن اسکیم کا اطلاق ابتدائی طور پر 6 بڑے شہروں میں ہوگا، ان شہروں میں…

اسلام آباد میں پراپرٹی پر بھاری ٹیکس عائد

اسلام آباد میں پراپرٹی پر بھاری ٹیکس عائد کردیا گیا جس کا سی ڈی اے نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ سی ڈی اے کے نوٹیفکیشن کے مطابق سیکٹرز اور ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں پلاٹس پر سالانہ بھاری پراپرٹی ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شہزاد…

آئی ایم ایف مطالبے پر یکم اپریل سے تاجروں کا اندراج ہوگا

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مطالبے پر راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت ملک کے 6 بڑے شہروں میں یکم اپریل سے تاجروں کے اندراج کا آغاز ہوگا۔ تاجر دوست اسکیم کے تحت پرچون فروش یکم اپریل سے اسلام آباد، کراچی، لاہور، کوئٹہ…

حکومت کا ٹیکس چوری روکنے اور معیشت کو دستاویزی شکل دینے کیلئے بڑا قدم

حکومت نے ٹیکس چوری روکنے اور معیشت کو دستاویزی شکل دینے کے لیے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے نجی اسکولوں،کالجوں، بڑے اسپتالوں ،جم اور کلبوں کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سافٹ ویئر سسٹم سے منسلک کرنا لازمی قرار دے دیا۔ مختلف کمپنیاں،…

مغربی کنارے کے شہر طولکرم میں اسرائیلی فوجی افسر سمیت چار فوجی ہلاک

مغربی کنارے کے شہر طولکرم میں اسرائیلی فوجی افسر سمیت چار فوجی ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق القدس بریگیڈ کا کہنا ہےکہ ہلاک چاروں اسرائیلی فوجی کار میں سوار تھے۔ دوسری جانب اسرائیل نے ایک فوجی کی ہلاکت اور 7 کے زخمی ہونے کی…

ماسکو کانسرٹ ہال حملے کے 4 ملزمان سمیت 11 افراد گرفتار کرلیے، پیوٹن کا اعلان

روس  کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے اعلان کیا ہے کہ ماسکو کانسرٹ ہال میں فائرنگ کے 4 ملزمان سمیت 11 افراد گرفتار کرلیے۔ ماسکو کے قریب کانسرٹ ہال میں مسلح افراد کے حملے کے بعد 24 مارچ کو روس میں یوم سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔…

یو ایس ایڈ نے انٹرنیٹ سنسرشپ کی حوصلہ افزائی کی، رپورٹ میں انکشاف

امریکا کی امداد دینے والی سرکاری ایجنسی یو ایس ایڈ کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ یہ امدادی ایجنسی انٹرنیٹ کو سنسر کرنے کے لیے حکومتوں، ٹیکنالوجی کمپنیوں، اسٹیبلشمنٹ اور میڈیا اداروں کی حوصلہ افزائی کرتی رہی ہے۔ فریڈم آف انفارمیشن ایکٹ کے…