ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

وزیراعظم کے اہم فیصلے، 6 اہم ترین شعبوں میں کابینہ کمیٹیاں تشکیل دے دیں

ملک کی معیشت کی سمت درست کرنے کیلئے وزیراعظم نے بڑے فیصلے کرتے ہوئے 6 اہم ترین شعبوں میں کابینہ کمیٹیاں تشکیل دے دیں۔ نئی وفاقی حکومت کے قیام کے بعد وفاقی حکومت کے اہم فیصلوں کیلئے وزیراعظم نے ذمہ داریاں تفویض کر دیں، اب سب کابینہ…

سعودی وزیر دفاع کی صدر مملکت اور وزیراعظم سے ملاقاتیں، سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے اسلام آباد میں صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقاتیں کی ہے۔ ملاقات میں صدر مملکت نے شہزادہ خالد بن سلمان کے دفاعی تعلقات کے فروغ میں کردار کو…

یوم پاکستان پر برج خلیفہ پاکستانی پرچم میں رنگ گیا

یوم پاکستان پر متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں دنیا کی بلندترین عمارت برج خلیفہ پاکستانی پرچم میں رنگ گئی۔ متحدہ عرب امارات میں بھی یوم پاکستان منایا گیا اور دبئی میں دنیا کی بلندترین عمارت برج خلیفہ پاکستانی پرچم میں رنگ گئی۔ برج…

طاقت سے فیصلے مسلط کرنے کا وقت گزر گیا، اپنی مرضی سے جلسے کرینگے: اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ مرضی اور طاقت سے فیصلے مسلط کرنے کا وقت گزر گیا، اب پی ٹی آئی اپنی مرضی سے جلسے کرے گی۔ اسلام آباد میں 23 مارچ کے حوالے سے تقریب میں خطاب کرتے ہوئے اسد قیصر کا کہنا تھاکہ…

ایپل نے صارفین کے لیے نئی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کردی

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی متعدد پروڈکٹس کے لیے نئی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی۔ کمپنی کی جانب سے آئی اور ایس اور آئی پیڈ ورژن کے لیے جاری کی گئی نئی اپ ڈیٹ آئی 17.4.1 آئی فون، آئی پیڈ اور ایپل ویژن پرو کے لیے ہے۔…

جرمنی میں قدیم تدفینی ٹیلے دریافت

میگڈیبرگ: جرمنی کے ایک شہر میں ماہرین آثار قدیمہ نے کئی قدیم تدفینی ٹیلے (burial mounds) دریافت کیے ہیں۔ امریکا کے اسٹیٹ آفس فار ہیریٹیج مینجمنٹ اینڈ آرکیالوجی آف سیکسنی-انہالٹ (ایل ڈی اے) نے پریس ریلیز میں کہا کہ یہ مقام وسطی جرمن…

ایمازون میں قدیم ترین ڈولفن کی باقیات دریافت

لیما: حال ہی میں بین الاقوامی ماہرین کی ایک ٹیم کو ایمازون میں میٹھے پانی کی دیوہیکل ڈولفن کی باقیات ملی ہیں جو تقریباً ایک کروڑ سال پرانی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سویئٹزرلینڈ میں زیورک یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ڈولفن کی باقیات دریافت…

امریکا نے ایپل کیخلاف اجارہ داری کا مقدمہ درج کر دیا

نیو جرسی: امریکا نے ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے خلاف اسمارٹ فون مارکیٹ میں اجارہ داری قائم کرنے کے الزام میں مقدمہ دائر کر دیا۔ امریکی ریاست نیو جرسی کی وفاقی عدالت میں درج کیے جانے والے مقدمے میں شعبہ انصاف نے کمپنی پر الزام عائد کیا کہ…

جب تک اعظم خان کھیل رہا ہے پی سی بی میں کوئی عہدہ نہیں لوں گا: معین خان

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان نے کہا ہے کہ جب تک اعظم خان کرکٹ کھیل رہے ہیں وہ پی سی بی میں کوئی عہدہ نہیں لیں گے کیونکہ اس طرح مفادات کا ٹکراؤ ہوتا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معین خان کا کہنا تھا کہ کرکٹر کی فارم اور…