ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا پی ٹی آئی کو 30 مارچ کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 30 مارچ کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ جلسے کی درخواست پی ٹی آئی کے ریجنل صدر عامر مسعود مغل نے دی تھی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی سی اسلام آباد کو 2 روز میں فیصلہ…

صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے حملے

حزب اللہ لبنان نے اتوار کی صبح کو صیہونی فوج کے اڈوں پر حملے کی تصاویر اور ویڈیو جاری کی ہے- حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں الرادار نامی فوجی اڈے میں صیہونی حکومت کے جاسوسی کے آلات کو نشانہ بنانے کی تصاویر جاری کی ہیں۔ حزب اللہ…

صیہونی فوجیوں پر القسام کے تازہ ترین حملے، صیہونیوں کو بھاری نقصان

القسام بریگيڈ نے غاصب اسرائیلی فوجیوں کو بھاری نقصان پہنچایا ہے۔ القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے الشفاء اسپتال کے جنوب میں صیہونی فوج کی ایک بکتربند گاڑی کو یاسین ایک سو پانچ میزائل سے نشانہ بنایا ہےالقسام بریگيڈ نے اپنے بیان میں…

غزہ پر صیہونی حملے، شہدا کی تعداد 32100 سے زائد

غزہ کے خلاف جارح صیہونی حکومت کی فوج کے حملوں میں اب تک شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بتیس ہزار ایک سو بیالیس ہوگئی ہے۔ فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق غاصب صیہونیوں کے حملوں میں اب تک بتیس ہزار ایک سو بیالیس افراد شہید ہوگئے۔ اس سے قبل…

زرداری، مریم اور نواز پر پختونخوا میں درج ایف آئی آر کی تفصیلات سامنے آگئیں

صدر آصف علی زرداری، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور سابق وزیراعظم نواز شریف پر خیبرپختونخوا میں درج ایف آئی آر کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے مریم نواز، نواز شریف اور آصف زرداری کے گھر پولیس بھیجنے…

وزیراعظم نے اقتصادی رابطہ کمیٹی دوبارہ تشکیل دیدی، چیئرمین تبدیل

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) دوبارہ تشکیل دے دی۔ ای سی سی کے چیئرمین وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ہوں گے اور کمیٹی اراکین میں وزیر اقتصادی امور، وزیر تجارت، وزیر پاور، وزیر پیٹرولیم اور وزیر منصوبہ بندی…

عرفان صدیقی نے عمران خان کے جیل میں ہونیوالے اخراجات کا ریکارڈ مانگ لیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں دستیاب سہولیات سے متعلق حقائق سامنے لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے ریکارڈ طلب کر لیا۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ 179 دنوں میں…

پختونخوا سمندرپارپاکستانیوں کیلئے ڈرائیونگ لائسنس کی آن لائن تجدید کرنیوالا پہلاصوبہ

پشاور: خیبرپختونخواسمندرپارپاکستانیوں کیلئے ڈرائیونگ لائسنس کی آن لائن تجدید کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا۔ سمندرپارپاکستانیوں کو ڈرائیونگ لائسنس کی آن لائن تجدیدکی سہولت فراہم کردی گئی جس کے بعد خیبرپختونخوا کا لائسنس رکھنے والے اوور…

جامشورو: انڈس ہائی وے پر گاڑی الٹ کر گڑھے میں جاگری، 3 افراد جاں بحق

جامشورو کے قریب انڈس ہائی وے پر گاڑی الٹ کر گڑھے میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق انڈس ہائی وے پر پولیس نے ایک گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا تو گاڑی میں سوار افراد نے پولیس پر فائرنگ کردی اور فرار ہوگئے۔ پولیس نے جوابی…

اسلامو فوبیا پر قرارداد کی منظوری

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلاموفوبیا اور مسلمانوں پر تشدد کے خلاف پاکستان کی قرار داد کثرت رائے سے منظور کر لی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسلاموفوبیا کے خلاف پاکستان کی جانب سے پیش کردہ قرار داد کے حق میں 115ووٹ ڈالے گئے جبکہ…