ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

بھارت میں انتخابات سے قبل مسلم دشمنی عروج پر، اترپردیش میں مدارس پر پابندی عائد

بھارت میں انتخابات سے قبل ریاست اترپردیش میں اسلامی مدارس پر پابندی لگا دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق الہ آباد ہائی کورٹ نے مدرسوں سے متعلق 2004 کا قانون منسوخ کرتے ہوئے کہا کہ مدارس سے متعلق قانون سے آئینی سیکولرازم کی خلاف ورزی ہوتی…

بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، پاکستان کیساتھ مذاکرات کا امکان ایک بار پھر مسترد کردیا

بھارت نے ایک بار پھر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ مذاکرات سے انکار کردیا۔ سنگاپور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران جب بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے پاکستان کے ساتھ بات چیت کے حوالے سے پوچھا گیا تو انہوں نے ماضی کی طرح…

غزہ پٹی میں صیہونی فوج کے بھیانک جرائم، فلسطینی خواتین کی آبرو ریزی اور قتل

اطلاعات ہیں کہ الشفا اسپتال پر حملے کے دوران صیہونی فوجیوں نے فلسطینی خواتین کی آبرو ریزی کی ہے۔ الجزیرہ ٹی وی چینل کے مطابق غزہ کے الشفا اسپتال پر حملے کے دوران غاصب صیہونی فوجیوں نے فلسطینی خواتین کی عصمت دری کی اور پھر انہيں قتل کر…

انٹونیو گوترش کا غزہ میں جنگ بندی کے جلد از جلد قیام پر زور

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ایک بار پھر غزہ پر صیہونی فوج کے حملے روکنے اور اس علاقے میں فوری جنگ بندی کے قیام پر زور دیا۔ مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 7 اکتوبر 2023 سے غاصب صیہونی فوج غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر اپنے حملوں…

حزب اللہ کے جیالوں کا اسرائیل پر کئی بڑا حملہ

غزہ کی حمایت اور لبنان کے عوام کی حفاظت اور خودمختاری کے تحفظ کے تناظر میں صیہونی دشمن کے خلاف اپنی کارروائیوں کو جاری رکھتے ہوئے، حزب اللہ لبنان نے غاصب فوج کے متعدد حساس ٹھکانوں کو مناسب ہتھیاروں سے نشانہ بنایا اور دشمن کو براہ راست جانی…

مذموم جرائم ہمارےعزم و ارادے اور آزادی کی جدوجہد میں کوئی خلل نہيں ڈال سکتے: حماس کا اعلان

تحریک حماس نے شفا اسپتال اور اس کے اطراف میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم پرعالمی برادری کی خاموشی پر سخت تنقید کی ہے۔ تحریک حماس نے ایک بیان میں شفا اسپتال اوراس کے اطراف میں صیہونی حکومت کے جرائم پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ تحریک…

روزہ دار فلسطینی خاک و خون میں غلطاں، دنیا خاموش

غزہ پرغاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کو پانچ ماہ بیس دن ہوچکے ہیں۔ غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے بدستور جاری ہیں۔ غزہ سے موصولہ تازہ رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ غذائی امداد کے حصول کے لئے لائن میں کھڑے…

حماس کی قید میں صیہونی جنگی قیدی کس طرح ہلاک ہوا؟

غزہ ميں دواؤں کے فقدان کے نتیجے میں ایک صیہونی جنگی قیدی ہلاک ہوگیا ۔ اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس نے ایک بیان جاری کرکے بتایا ہے کہ اس وقت غزہ میں کھانے پینے کی اشیا اور دواؤں کا قحط ہے ۔ حماس نے بتایا ہے کہ خوراک اور دوا نہ ملنے کے…

شام پر غاصب صیہونی فوج کا فضائی حملہ ناکام

شام کے ايئرڈفینس سسٹم نے دمشق کے اطراف میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے کو ناکام بنادیا۔ شام کی سرکاری نیوز ایجنسی سانا نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ شامی فوج کے ایئرڈیفنس سسٹم نے دمشق کے اطراف میں صیہونی فوج کے حملوں کو…

صدارتی تمغہ امتیاز،ایڈیٹرز کونسل کی جانب سے فاروق عادل کوخراج تحسین

راولپنڈی اسلام آباد ایڈیٹرز کونسل کیجانب سے ڈاکٹر فاروق عادل کو صدارتی تمغہ امتیاز ملنے پرخراج تحسین، راولپنڈی اسلام آباد ایڈیٹر ز کونسل کے صدر سید فدا حسنین شیرازی ، جنرل سیکریٹری نیئر سرحدی اور نائب صدر ہارون عادل نے معروف دانشور، ادیب…