ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

آئی ایم ایف کی آن لائن ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کو سیلز ٹیکس نیٹ میں لانے کی سفارش

آئی ایم ایف نے پاکستان میں صارفین کےساتھ ٹرانزکشن کرنے والے آن لائن ڈیجیٹل پلیٹ فارمزکو سیلز ٹیکس نیٹ میں لانے کی سفارش کردی۔ مقامی صارفین کیلئے سہولیات فراہم کرنیوالے تمام آن لائن ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کو ویلیو ایڈڈ ٹیکس کیلئے رجسٹرڈکیا…

ایف بی آر میں اصلاحات اور آٹومیشن کیلئے اسٹیئرنگ کمیٹی قائم

وزیراعظم شہبازشریف 10 رکنی اسٹیئرنگ کمیٹی کےچیئرمین ہوں گے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ خزانہ، تجارت، صنعت وپیداوار، قانون کے وفاقی وزراء اسٹیئرنگ کمیٹی کے رکن ہوں گے۔ کمیٹی ایف بی آر میں اصلاحات کے…

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے سال 2024-25 کیلیے کھربوں روپے مانگ لیے

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے سال 2024-25 کے لیے کھربوں روپے مانگ لیے جس کے لیے نیپرا اتھارٹی میں ملٹی ایئر ٹیرف کی درخواستیں جمع کرا دی گئیں۔ کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی نے سال 2024-25 کے لیے 236 ارب روپے سے زائد کی درخواست کی ہے۔…

17 فروری کو آئندہ احکامات تک ایکس بند رکھنے کا خط لکھا، وزارت داخلہ کا عدالت میں جواب

سندھ ہائیکورٹ میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا ایپ ایکس کی بندش کے کیس میں وزارت داخلہ نے جواب جمع کروادیا۔ جواب میں وزارت داخلہ نے مؤقف اختیار کیا کہ حساس اداروں کی رپورٹس پر 17 فروری کو آئندہ احکامات تک ایکس بند رکھنے کا خط لکھا تھا۔…

پشاور ہائیکورٹ؛ ایکس کی بندش پر وزارت داخلہ اور پی ٹی اے سے جواب طلب

پشاور ہائی کورٹ نے ایکس (ٹویٹر) کی بندش کے خلاف دائر درخواست پر وزارت داخلہ اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) سے جواب طلب کرلیا۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز انور اور جسٹس وقار احمد نے ایکس (ٹویٹر) کی بندش کے خلاف دائر…

سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے والے 462 اکاؤنٹس بند کردیے گئے

اسلام آباد پولیس کے انسداد انتہاپسندی یونٹ نے سوشل میڈیا پرمذہبی منافرت پھیلانے والے 462 اکاؤنٹس بند کرادیے۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق اسلام آباد پولیس نے منفی سرگرمیوں میں ملوث1522 اکاونٹس کی نشاندہی کی۔ ترجمان نے بتایاکہ سوشل…

یہ نیا فیچر تھریڈز نے ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) ٹرینڈز کے مقابلے میں متعارف

یٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ کے مطابق ابتدا میں یہ فیچر امریکا میں صارفین کو دستیاب ہوگا،اس فیچر کی آزمائش فروری 2024 سے کی جا رہی تھی اور اس کے لیے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کو استعمال کیا جائے گا۔ ٹرینڈنگ ناؤ میں ایسے…

میٹا کی جانب سے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے واٹس ایپ نمایاں حد تک تبدیل

کمپنی کی جانب سے کافی عرصے سے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کے یوزر انٹرفیس کو تبدیل کرنے پر کام کیا جا رہا تھا،اب یہ نیا یوزر انٹرفیس صارفین کو متعارف کرانے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ اس تبدیلی کے بعد اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں واٹس ایپ کا…

اسلام آباد ائرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ میں کمپنیوں کی عدم دلچسپی

اسلام آباد ائرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ میں عدم دلچسپی کی وجہ سے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ٹینڈر کی تاریخ میں 2 ماہ کی توسیع کردی، جس کے بعد اب بولی کی تاریخ 15 مئی 2024ء مقرر کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ائرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کے…

آصف زرداری کی احتساب عدالت میں صدارتی استثنیٰ کی درخواست

صدر مملکت آصف زرداری نے احتساب عدالت میں صدارتی استثنیٰ کی درخواست دائر کردی،احتساب عدالت اسلام آباد میں صدر مملکت آصف علی زرداری و دیگر کے خلاف ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ صدر آصف علی زرداری کی جانب سے وکیل ارشد تبریز…