گوادر،کوسٹ گارڈز کی کارروائی میں بوریوں میں چھپایا گیا اسلحہ برآمد
ترجمان کے مطابق خفیہ ذرائع کی اطلاع کی بنیاد پر گوادر کے علاقے سربندر میں پاکستان کوسٹ گارڈز نے سرچ آپریشن کیا، جس میں ایک ملزم کے قبضے سے 2 عددبوریوں میں چھپائے گئے 36عدد گلاک پستول برآمد کرلیے گئے۔
گرفتارملزم کی نشان دہی پرقریبی…